تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالی پَنا" کے متعقلہ نتائج

بِیلا پَن

بَیلا اسم کیفیت .

بال پَن

بچپن، کمسنی، نا بالغی کی عمر، لڑکپن

بالا پَن

کم سنی، بچپن

بالی پَن

(لڑکی کا) پچپن نوخیزی کے دن .

بال پِن

وہ پن جو عورتیں بال جمانے کے لیے استعمال کرتی ہیں.

بَل پانا

موقع پانا ، سہارا پانا

بال پِینا

دھوکے میں کسی کھانے پینے کی چیز کے ساتھ بال نگل جانا (جس سے گلے میں درد ہو جاتا ہے)

بال پَنا

رک : بال پن.

blue-pencil

نیلی پنسل لگانا

بالی پَنا

(لڑکی کا) پچپن نوخیزی کے دن .

پَن بَلا

(آبپاشی) کھیت کے برہوں اور کیاریوں میں پانی پہن٘چانے والا مزدور، پن ہارا، بن چلوئیا، برہیا۔

بَڑْ بولا پَن

خود ستائی، ڈیْنگ، شیخی، مکابرہ

پُوں بول جانا

پود بلوا دینا (رک) کا لازم ؛ دیوالہ نکلنا ، مفلس ہو جانا ، ٹیک نکلنا .

پانی بیل

ایک قسم کی بڑی بیل جس کی پتیاں تین سے سات ان٘چ تک لمبی ہوتی ہیں گرمی کے دنوں میں اس میں موخی مائل بھورے رن٘گ کے چھوٹے پھول لگتے ہیں اور موسم برسات میں یہ پھیلتی ہے اس کے پھل کھائے جاتے ہیں اور جڑ دواؤں کے طور پر مستعمل ہے یہ روہیلکھنڈ اودھ اور گوالیار کے آس پاس اور خصوصاً سال کے جن٘گلوں میں پائی جاتی ہے اسے موسل بھی کہتے ہیں ۔

کَچّی شِیشی مَت بَھرو جِس میں پَڑے لَکِیر، بالے پَن کی عاشِقی، گلے پَڑی زَنْجِیر

بچپن کا عشق مصیبت ثابت ہوتا ہے، لڑکپن میں عشق کرنا اچھا نہیں ہوتا، اس سے زندگی میں مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے

لا اُبالی پَن

بے پروائی، بیباکی، غیر ذمہ داری

لا اُوبالی پَن

رک : لا اُبالی پن .

اردو، انگلش اور ہندی میں بالی پَنا کے معانیدیکھیے

بالی پَنا

baalii-panaaबाली-पना

  • Roman
  • Urdu

بالی پَنا کے اردو معانی

  • (لڑکی کا) پچپن نوخیزی کے دن .

Urdu meaning of baalii-panaa

  • Roman
  • Urdu

  • (la.Dkii ka) pachpan nau Khezii ke din

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِیلا پَن

بَیلا اسم کیفیت .

بال پَن

بچپن، کمسنی، نا بالغی کی عمر، لڑکپن

بالا پَن

کم سنی، بچپن

بالی پَن

(لڑکی کا) پچپن نوخیزی کے دن .

بال پِن

وہ پن جو عورتیں بال جمانے کے لیے استعمال کرتی ہیں.

بَل پانا

موقع پانا ، سہارا پانا

بال پِینا

دھوکے میں کسی کھانے پینے کی چیز کے ساتھ بال نگل جانا (جس سے گلے میں درد ہو جاتا ہے)

بال پَنا

رک : بال پن.

blue-pencil

نیلی پنسل لگانا

بالی پَنا

(لڑکی کا) پچپن نوخیزی کے دن .

پَن بَلا

(آبپاشی) کھیت کے برہوں اور کیاریوں میں پانی پہن٘چانے والا مزدور، پن ہارا، بن چلوئیا، برہیا۔

بَڑْ بولا پَن

خود ستائی، ڈیْنگ، شیخی، مکابرہ

پُوں بول جانا

پود بلوا دینا (رک) کا لازم ؛ دیوالہ نکلنا ، مفلس ہو جانا ، ٹیک نکلنا .

پانی بیل

ایک قسم کی بڑی بیل جس کی پتیاں تین سے سات ان٘چ تک لمبی ہوتی ہیں گرمی کے دنوں میں اس میں موخی مائل بھورے رن٘گ کے چھوٹے پھول لگتے ہیں اور موسم برسات میں یہ پھیلتی ہے اس کے پھل کھائے جاتے ہیں اور جڑ دواؤں کے طور پر مستعمل ہے یہ روہیلکھنڈ اودھ اور گوالیار کے آس پاس اور خصوصاً سال کے جن٘گلوں میں پائی جاتی ہے اسے موسل بھی کہتے ہیں ۔

کَچّی شِیشی مَت بَھرو جِس میں پَڑے لَکِیر، بالے پَن کی عاشِقی، گلے پَڑی زَنْجِیر

بچپن کا عشق مصیبت ثابت ہوتا ہے، لڑکپن میں عشق کرنا اچھا نہیں ہوتا، اس سے زندگی میں مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے

لا اُبالی پَن

بے پروائی، بیباکی، غیر ذمہ داری

لا اُوبالی پَن

رک : لا اُبالی پن .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالی پَنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالی پَنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone