تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باجْرا پُھوہار" کے متعقلہ نتائج

باجْرا

خریف کی فصل کا ایک اناج جس کے دانے ایک بالی میں خشخاش سے بڑے اور جوار سے چھوٹے ہوتے ہیں

باجْرا پُھوہار

رک: بجرا ۲.

باجْرا مُرْغ

ایک پرندہ بالعموم سیاہ جس کے پروں پر یا باجرے کی سی زرد چتیاں پڑی ہوتی ہیں

باجْرا بَرَسْنا

ترشح ہونا، ہلکی ہلکی پھوار پڑنا

باجْرا پُھوار

رک: بجرا ۲.

باجْرا سا بِکَھرْنا

بے چین ہونا، پریشان ہونا

باجْرہ

خریف کی فصل کا ایک اناج جس کے دانے ایک بالی میں خشخاش سے بڑے اور جوار سے چھوٹے ہوتے ہیں

بَاِجْراء

(قانون) (کسی حکم کے) نفاذ کے ساتھ یا عمل میں لانے سے (عموماً اضافت کے ساتھ مستعمل).

باجَرْہ پُھوار

رک: بجرا ۲.

اُت تو بوا باجرا بھائی، جت ہووے تھل کی مکتائی

باجرا نرم زمین پر بونا چاہیے یعنی نصیحت اسی کو کرنی چاہیے جس میں قبول کرنے کی صلاحیت ہو

دوغْلا باجْرَا

(کاشت کاری) باجرے کا ساتھ دوسرے ننھے اناج کو مِلا کر تیار کردہ فصل ، پیوندی اناج دوغلا باجرہ (Napier Bajra)

باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے

ایک فقرہ جو باجرے کی توصیف میں مستعمل، مترادف:اگر حسین عورت باجرا کھاۓ توبہت خوش ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں باجْرا پُھوہار کے معانیدیکھیے

باجْرا پُھوہار

baajraa-phuhaarबाजरा-फुहार

  • Roman
  • Urdu

باجْرا پُھوہار کے اردو معانی

  • رک: بجرا ۲.

Urdu meaning of baajraa-phuhaar

  • Roman
  • Urdu

  • rukah bajraa २

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باجْرا

خریف کی فصل کا ایک اناج جس کے دانے ایک بالی میں خشخاش سے بڑے اور جوار سے چھوٹے ہوتے ہیں

باجْرا پُھوہار

رک: بجرا ۲.

باجْرا مُرْغ

ایک پرندہ بالعموم سیاہ جس کے پروں پر یا باجرے کی سی زرد چتیاں پڑی ہوتی ہیں

باجْرا بَرَسْنا

ترشح ہونا، ہلکی ہلکی پھوار پڑنا

باجْرا پُھوار

رک: بجرا ۲.

باجْرا سا بِکَھرْنا

بے چین ہونا، پریشان ہونا

باجْرہ

خریف کی فصل کا ایک اناج جس کے دانے ایک بالی میں خشخاش سے بڑے اور جوار سے چھوٹے ہوتے ہیں

بَاِجْراء

(قانون) (کسی حکم کے) نفاذ کے ساتھ یا عمل میں لانے سے (عموماً اضافت کے ساتھ مستعمل).

باجَرْہ پُھوار

رک: بجرا ۲.

اُت تو بوا باجرا بھائی، جت ہووے تھل کی مکتائی

باجرا نرم زمین پر بونا چاہیے یعنی نصیحت اسی کو کرنی چاہیے جس میں قبول کرنے کی صلاحیت ہو

دوغْلا باجْرَا

(کاشت کاری) باجرے کا ساتھ دوسرے ننھے اناج کو مِلا کر تیار کردہ فصل ، پیوندی اناج دوغلا باجرہ (Napier Bajra)

باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے

ایک فقرہ جو باجرے کی توصیف میں مستعمل، مترادف:اگر حسین عورت باجرا کھاۓ توبہت خوش ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باجْرا پُھوہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

باجْرا پُھوہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone