تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باگ ہاتھ سے چُھوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

چُسْکی

گھونٹ، جرعہ، کش

چُسْکی اُڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی اُوڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی چَلْنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی لَگانا

sip

چَسْکا

مزہ، چاٹ

چَسْکَہ

رک : چسکا .

چَسکا پَڑنا

acquire a taste (for), develop a fondness (for), have a penchant for

چَسکا دِن دَس کا، پَرایا خَصَم کِس کا

یارانے کا مزہ تھوڑے دن کا ہوتا ہے، غیر مرد اپنا نہیں بنتا، پرایا پرایا ہی ہوتا ہے، وہ اپنا مطلب حل کر کے راستہ لیتا ہے

چَسْکا لَگا بُرا

زبان کی چاٹ تباہ کر دیتی ہے.

زَبان کا چَسْکا

fondness for tasty things

اردو، انگلش اور ہندی میں باگ ہاتھ سے چُھوٹْنا کے معانیدیکھیے

باگ ہاتھ سے چُھوٹْنا

baag haath se chhuuTnaaबाग हाथ से छूटना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

باگ ہاتھ سے چُھوٹْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بے قابو ہو جانا، بے اختیار ہو جانا، بے بس اور لاچار ہو جانا

Urdu meaning of baag haath se chhuuTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • beqaabuu ho jaana, be.iKhtyaar ho jaana, bebas aur laachaar ho jaana

English meaning of baag haath se chhuuTnaa

Compound Verb

  • lose a chance, lose control, becoming helpless

बाग हाथ से छूटना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • अनियंत्रित हो जाना, शक्तिहीन हो जाना, बेबस और लाचार हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُسْکی

گھونٹ، جرعہ، کش

چُسْکی اُڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی اُوڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی چَلْنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی لَگانا

sip

چَسْکا

مزہ، چاٹ

چَسْکَہ

رک : چسکا .

چَسکا پَڑنا

acquire a taste (for), develop a fondness (for), have a penchant for

چَسکا دِن دَس کا، پَرایا خَصَم کِس کا

یارانے کا مزہ تھوڑے دن کا ہوتا ہے، غیر مرد اپنا نہیں بنتا، پرایا پرایا ہی ہوتا ہے، وہ اپنا مطلب حل کر کے راستہ لیتا ہے

چَسْکا لَگا بُرا

زبان کی چاٹ تباہ کر دیتی ہے.

زَبان کا چَسْکا

fondness for tasty things

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باگ ہاتھ سے چُھوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باگ ہاتھ سے چُھوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone