تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باغِ فَدَک" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں باغِ فَدَک کے معانیدیکھیے

باغِ فَدَک

baaG-e-fadakबाग़-ए-फ़दक

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

باغِ فَدَک کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • مدینۂ منورہ کے قریب ’خیبر‘ کے مقام پر واقع ایک زرخیز علاقے کا نام جو یہودیوں نے صلح کے موقع پر بغیر کسی جنگ کے آنْحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسّلم کی نذر کیا تھا اس لیے یہ حضورؐ کی ذاتی ملکیت قرار پایا وصال شریف کے بعد بی بی فاطمہ زہراؑ نے دعویٰ کیا کہ یہ باغ انہیں اپنے پدر بزرگوار کے ترکے میں ملنا چاہیے، یہ دعویٰ رد ہو گیا اور اس باغ کی آمدنی بیت المال کو ملنے لگی، بنی امیہ کے دور میں جب حضرت عمر بن عبد العزیز خلیفہ ہوئے تو انہوں نے یہ باغ بنی فاطمہ کو واپس کر دیا

Urdu meaning of baaG-e-fadak

  • Roman
  • Urdu

  • madiina-e-munavvara ke qariib 'Khaibar' ke muqaam par vaaqya ek zarKhez ilaaqe ka naam jo yahuudiiyo.n ne sulah ke mauqaa par bagair kisii jang ke aan॒hazrat sillii allaah alaihi vaala vasallam kii nazar kiya tha is li.e ye hazora.i kii zaatii milkiyat qaraar paaya visaal shariif ke baad biibii faatima zahraaau ne daavaa kiya ki ye baaG unhe.n apne pidar bujurgvaar ke tarke me.n milnaa chaahi.e, ye daavaa radd ho gayaa aur is baaG kii aamdanii bait-ul-maal ko milne lagii, banii amay ke daur me.n jab hazrat umr bin abad ul-aziiz Khaliifaa hu.e to unho.n ne ye baaG banii faatima ko vaapis kar diyaa

English meaning of baaG-e-fadak

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • name of a garden near Khyber in Saudi Arabia, that was acquired by the Muslims without a battle, The name of a fertile area at Khyber near Madinah which was sacrificed by the Jews to the Holy Prophet (PBUH) on the occasion of peace without any war, so it

बाग़-ए-फ़दक के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मदीना-ए-मुनव्वरा के क़रीब 'ख़ैबर' में स्थित एक उप्जाऊ क्षेत्र का नाम जो यहूदीयों ने संधि के समय बिना किसी जंग के पैग़म्बर मोहम्मद साहब को उपहार स्वरूप दिया था, इसलिए ये पैग़म्बर मोहम्मद की निजी सम्पत्ती के तौर पा जाना गया. पैग़म्बर मोहम्मद साहब के उनकी बेटी फ़ातिमा ने दावा किया कि ये बाग़ उन्हें अपने पिटा के विरासत में मिलना चाहिए. ये दावा रद्द हो गया और इस बाग़ की आमदनी सरकारी कोष को मिलने लगी. बनी-उमय्या के दौर में जब हज़रत उमर बिन 'अब्दुल'अज़ीज़ ख़लीफ़ा हुए तो उन्होंने ये बाग़ बनी फ़ातिमा को वापिस कर दिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باغِ فَدَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

باغِ فَدَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone