تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوسَر کا چُوکا آدمی ڈال کا چُوکا بَندَر نَہِیں سَنْبَھلتا" کے متعقلہ نتائج

بَٹ پھیر

twists and turns of path

بات پھیرنا

استدعا رد کرنا

بات پِھرانا

سابقہ بیان کی طرف رجوع کرنا ، اصل مدعا کی طرف لوٹ جانا ، دوبارہ پہلی بات شروع کرنا .

ہیْر پھیر کی بات

دھوکے کی باتیں ، بسیارگوئی ، طول کلام ، دانستہ ہیرپھیر والی مبہم گفتگو کے طریقے کا استعمال ، پیچیدہ و مبہم فقرہ یا عبارت ۔

بات پھوڑْنا

راز افشا کرنا .

بوٹ پھوڑْنا

ان٘گلیاں چٹخانا.

بت فروش

مورتی یا بُت بیچنے والا، مورتی تاجر

بَیعَتِ فِرْعَون

pledged to the pharaohs

تَن پَر کَپْڑا نَہ بَدَن پَر لَتّا پِھر بات کَرُوں اَلْبَتَّہ

(عو) شان میں مری جارہی ہیں ، ہیں تو کچھ بھی نہیں مگر شان دکھاتی ہیں ، اونْچی ، پھٹے حالوں پہ یہ انداز (جب کوئی حیثیت سے زیادہ بڑھ چڑھ کر نمائش کرتی یا باتیں بناتی ہے تو عورتیں کہتی ہیں)

بات گَئی پِھر ہاتھ نَہِیں آئی

منہ سے نکلی بات واپس نہیں آتی اس لئے احتیاط سے بولنا چاہیے

بات گئی پھر ہاتھ نہیں آتی

منہ سے نکلی بات واپس نہیں آتی اس لئے احتیاط سے بولنا چاہیے

بات کا چُوکا آدْمی یا ڈال کا چُوکا بَنْدَر پِھر سَنبَھلْتا نَہیں

جو شخص موقع پر چوک جاتا ہے وہ اس کی تلافی نہیں کر سکتا اور نقصان اٹھاتا ہے جس طرح بندر کے ہاتھ سے شاخ چھوٹ جاتی ہے تو وہ ضرور گر پڑتا ہے

بات کا چُوکا آدمی اور ڈال کا چُوکا بَندَر پھر سَنْبَھلتا نہیں

موقع ہاتھ سے جاتا رہے تو پھر کام نہیں بنتا

کَمان سے نِکلا تِیر اور مُنْھ سے نِکلی بات پِھر نَہِیں آتے

بہت سوچنے سمجھنے کے بعد بات کہنی چاہیے

کَمان سے نِکْلا تِیر اَور مُنہ سے نِکْلی بات پِھر نَہِیں آتی

بہت سوچنے سمجھنے کے بعد بات کہنی چاہیے

فَر فَر باتیں کَرْنا

جلد جلد بولنا ، روانی سے بات کرنا.

باتوں کا پَہاڑ

باتوں کا جھاڑ، باتوں کا سلسلہ، باتوں کا تار (بان٘دھنا یا بن٘دھنا کے ساتھ، بیشتر فضول باتوں کے لئے مستعمل)

دھن ونتی کے کانٹا لگا دوڑے لوگ ہزار، نردھن گرا پہاڑ سے کوئی نہ پوچھے بات

امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا

ہیْر پھیر کی باتیں

دھوکے کی باتیں ، بسیارگوئی ، طول کلام ، دانستہ ہیرپھیر والی مبہم گفتگو کے طریقے کا استعمال ، پیچیدہ و مبہم فقرہ یا عبارت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوسَر کا چُوکا آدمی ڈال کا چُوکا بَندَر نَہِیں سَنْبَھلتا کے معانیدیکھیے

اَوسَر کا چُوکا آدمی ڈال کا چُوکا بَندَر نَہِیں سَنْبَھلتا

ausar kaa chuukaa aadmii Daal kaa chuukaa bandar nahii.n sa.nbhaltaaऔसर का चूका आदमी डाल का चूका बंदर नहीं सँभलता

نیز : ڈال کا چوکا بندر اور بات کا چوکا آدمی نہیں سنبھلتا، ڈال کا چوکا بندر اور بانس کا چوکا نٹ, بات کا چُوکا آدمی اور ڈال کا چُوکا بَندَر پھر سَنْبَھلتا نہیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَوسَر کا چُوکا آدمی ڈال کا چُوکا بَندَر نَہِیں سَنْبَھلتا کے اردو معانی

  • موقع ہاتھ سے جاتا رہے تو پھر کام نہیں بنتا
  • آدمی اگر کسی موقع سے فائدہ اٹھانے سے چوک جائے اور بندر بھی ایک ڈال سے دوسری ڈال پر اچھلتے وقت ٹھکانے پر نہ پہنچ سکے تو یہ دونوں پھر سنبھلتے نہیں یعنی نقصان اٹھا کر ہی رہتے ہیں

Urdu meaning of ausar kaa chuukaa aadmii Daal kaa chuukaa bandar nahii.n sa.nbhaltaa

  • Roman
  • Urdu

  • mauqaa haath se jaataa rahe to phir kaam nahii.n bantaa
  • aadamii agar kisii mauqaa se faaydaa uThaane se chuuk jaaye aur bandar bhii ek Daal se duusrii Daal par uchhalte vaqt Thikaane par na pahunch sake to ye dono.n phir sa.nbhalate nahii.n yaanii nuqsaan uThaa kar hii rahte hai.n

औसर का चूका आदमी डाल का चूका बंदर नहीं सँभलता के हिंदी अर्थ

  • अवसर हाथ से जाता रहे तो फिर काम नहीं बनता
  • आदमी अगर किसी अवसर से लाभ उठाने से चूक जाए और बंदर भी एक डाल से दूसरी डाल पर उछलते समय ठिकाने पर न पहुँच सके तो ये दोनों फिर संभलते नहीं अर्थात हानि उठाकर ही रहते हैं

    विशेष पाठा.-औसर का चूका किसान।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَٹ پھیر

twists and turns of path

بات پھیرنا

استدعا رد کرنا

بات پِھرانا

سابقہ بیان کی طرف رجوع کرنا ، اصل مدعا کی طرف لوٹ جانا ، دوبارہ پہلی بات شروع کرنا .

ہیْر پھیر کی بات

دھوکے کی باتیں ، بسیارگوئی ، طول کلام ، دانستہ ہیرپھیر والی مبہم گفتگو کے طریقے کا استعمال ، پیچیدہ و مبہم فقرہ یا عبارت ۔

بات پھوڑْنا

راز افشا کرنا .

بوٹ پھوڑْنا

ان٘گلیاں چٹخانا.

بت فروش

مورتی یا بُت بیچنے والا، مورتی تاجر

بَیعَتِ فِرْعَون

pledged to the pharaohs

تَن پَر کَپْڑا نَہ بَدَن پَر لَتّا پِھر بات کَرُوں اَلْبَتَّہ

(عو) شان میں مری جارہی ہیں ، ہیں تو کچھ بھی نہیں مگر شان دکھاتی ہیں ، اونْچی ، پھٹے حالوں پہ یہ انداز (جب کوئی حیثیت سے زیادہ بڑھ چڑھ کر نمائش کرتی یا باتیں بناتی ہے تو عورتیں کہتی ہیں)

بات گَئی پِھر ہاتھ نَہِیں آئی

منہ سے نکلی بات واپس نہیں آتی اس لئے احتیاط سے بولنا چاہیے

بات گئی پھر ہاتھ نہیں آتی

منہ سے نکلی بات واپس نہیں آتی اس لئے احتیاط سے بولنا چاہیے

بات کا چُوکا آدْمی یا ڈال کا چُوکا بَنْدَر پِھر سَنبَھلْتا نَہیں

جو شخص موقع پر چوک جاتا ہے وہ اس کی تلافی نہیں کر سکتا اور نقصان اٹھاتا ہے جس طرح بندر کے ہاتھ سے شاخ چھوٹ جاتی ہے تو وہ ضرور گر پڑتا ہے

بات کا چُوکا آدمی اور ڈال کا چُوکا بَندَر پھر سَنْبَھلتا نہیں

موقع ہاتھ سے جاتا رہے تو پھر کام نہیں بنتا

کَمان سے نِکلا تِیر اور مُنْھ سے نِکلی بات پِھر نَہِیں آتے

بہت سوچنے سمجھنے کے بعد بات کہنی چاہیے

کَمان سے نِکْلا تِیر اَور مُنہ سے نِکْلی بات پِھر نَہِیں آتی

بہت سوچنے سمجھنے کے بعد بات کہنی چاہیے

فَر فَر باتیں کَرْنا

جلد جلد بولنا ، روانی سے بات کرنا.

باتوں کا پَہاڑ

باتوں کا جھاڑ، باتوں کا سلسلہ، باتوں کا تار (بان٘دھنا یا بن٘دھنا کے ساتھ، بیشتر فضول باتوں کے لئے مستعمل)

دھن ونتی کے کانٹا لگا دوڑے لوگ ہزار، نردھن گرا پہاڑ سے کوئی نہ پوچھے بات

امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا

ہیْر پھیر کی باتیں

دھوکے کی باتیں ، بسیارگوئی ، طول کلام ، دانستہ ہیرپھیر والی مبہم گفتگو کے طریقے کا استعمال ، پیچیدہ و مبہم فقرہ یا عبارت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوسَر کا چُوکا آدمی ڈال کا چُوکا بَندَر نَہِیں سَنْبَھلتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوسَر کا چُوکا آدمی ڈال کا چُوکا بَندَر نَہِیں سَنْبَھلتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone