تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوْروں کو نَصِیْحَت خود مِیَاں فَضِیْحَت" کے متعقلہ نتائج

اَوروں

دوسرے لوگ، اور لوگ

اَوْروں کو نَصِیْحَت خود مِیَاں فَضِیْحَت

تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

ہَنسےتو اَوروں کو ، رووے تو اَپنوں کو

اوروں پر مصیبت پڑے تو ہنسی آتی ہے اور جو اپنے آپ پر آن پڑے تو رونا آتا ہے

حکِیم اَوروں کی دَوا کَرے اَپْنی نَہ کرے

اوروں کو نصیحت کرے اور خود نہ سمجھے

نَنْگی گھیرے گھاٹ ، نَہ آپ نَہائے ، نَہ اَوروں کو نَہانے دے

رک : ننگا گھیرے گھاٹ ، نہ آپ نہائے ، نہ اوروں کو نہانے دے ۔

جو اَوروں کا بُرا چیتے گا اُس کا پَہلے بُرا ہوگا

جو دوسروں کا نقصان چاہے گا اس کا اپنا نقصان ہوگا

سِیار اَوروں کو شَگُون دِے ، آپ کُتّوں سے ڈَرے

گِیدڑ کا راستے میں مِلنا اچّھا شگون سمجھا جاتا ہے مگر خود کُتّوں سے ڈرتا ہے یعنی دُوسروں کو فائدہ پہن٘چائے مگر خود کو کوئی فائدہ نہ ہو .

نِت کی بِیوی پَدنی اَوروں کو دوش

اپنا الزام دوسروں کے سر ؛ چڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں

نِت کی بِیوی پَدنی اَوروں کو دوس

باندی اَوروں کے پانو دھووے ، اَپنْے لِیے سووے

دوسروں کے کام میں چستی اور اپنے کام میں سستی

رانی دِیوانی ہوئی ، اوروں کو پَتَّھر، اَپْنوں کو لَڈُّو مارے

دیوانہ بہ کارِ خود ہوشیار ، انکی دیوانگی میں بھی اپنا ہی فائدہ ہے .

گِیدَڑ اَوروں کو شُگون بَتائے آپ اَپْنی گَرْدَن کُتّوں سے تُڑوائے

اپنی مصیبت کی فکر نہیں اوروں کو تدبیر بتاتے پھرتے ہیں ، اوروں کو نصیحت اپنے فضیحت.

گِیدَڑ اَوروں کو شُگُون بَتائیں آپ اَپْنی گَرْدَن کُتّوں سے کَٹوائیں

سِیکھ دیت اَوروں کو پانْڈا آپ بَھرے پاپوں کا بھانْڈ

پنڈت اوروں کو تو نصیحت کرے اور خود گناہ کرے ، اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو خود گناہ کا مرتکب ہوتا ہے لیکن دوسروں کو متقی بننے کی تلقین کرتا ہے .

یَہی بَھروسا ٹِھیک ہے کہ داتا دے تو لُوں، اَوروں کا کر آسرا جی تَرساوے کیوں

کسی سے امید نہیں رکھنی چاہیے، خدا پر بھروسا کرنا چاہیے، خدا پر آسرا کرنا چاہیے

کچھ تم نے سمجھا، کچھ ہم نے سمجھا، اوروں کو خبر نہ ہوئی

کسی بات کا تمہیں خیال ہوا کسی بات کا ہمیں، اس طرح بات بن گئی

کانڑی اپنا ٹینٹ نہ نہارے، اوروں کی پھلی نہارے

اپنے عیب کو نظر انداز کر کے دوسرے کی عیب جوئی کرنا

یہ تو سکشا سادھ کی نہچے چت میں لا، بھید نہ اپنے جیو کا اوروں کو بتلا

اپنا بھید کسی سے نہیں کہنا چاہیے

ہارُوں تو ہورُوں، جِیتُوں تو تھورُوں

جس آدمی کو اس کی مرضی کے خلاف کسی کام پر مجبور کیا جائے وہ چاہے فائدہ اُٹھائے چاہے نقصان راضی نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوْروں کو نَصِیْحَت خود مِیَاں فَضِیْحَت کے معانیدیکھیے

اَوْروں کو نَصِیْحَت خود مِیَاں فَضِیْحَت

auro.n ko nasiihat KHud miyaa.n faziihatऔरों को नसीहत ख़ुद मियाँ फ़ज़ीहत

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَوْروں کو نَصِیْحَت خود مِیَاں فَضِیْحَت کے اردو معانی

  • تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

Urdu meaning of auro.n ko nasiihat KHud miyaa.n faziihat

  • Roman
  • Urdu

  • tum aur logo.n se to nekii karne ko kahte ho aur apnii Khabar tak nahii.n lete (suurat alabaqraa), duusro.n ko to nasiihat karte hai.n aur Khud is par amal nahii.n karte, Khud bure kaam kare aur duusro.n ko nasiihat kare

English meaning of auro.n ko nasiihat KHud miyaa.n faziihat

  • example is better than precept, he does not practise what he preaches

औरों को नसीहत ख़ुद मियाँ फ़ज़ीहत के हिंदी अर्थ

  • दूसरों को तो नसीहत (उपदेश) करते हैं और स्वयं उसका पालन नहीं करते, स्वयं बुरे काम करके दूसरों को उपदेश देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَوروں

دوسرے لوگ، اور لوگ

اَوْروں کو نَصِیْحَت خود مِیَاں فَضِیْحَت

تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

ہَنسےتو اَوروں کو ، رووے تو اَپنوں کو

اوروں پر مصیبت پڑے تو ہنسی آتی ہے اور جو اپنے آپ پر آن پڑے تو رونا آتا ہے

حکِیم اَوروں کی دَوا کَرے اَپْنی نَہ کرے

اوروں کو نصیحت کرے اور خود نہ سمجھے

نَنْگی گھیرے گھاٹ ، نَہ آپ نَہائے ، نَہ اَوروں کو نَہانے دے

رک : ننگا گھیرے گھاٹ ، نہ آپ نہائے ، نہ اوروں کو نہانے دے ۔

جو اَوروں کا بُرا چیتے گا اُس کا پَہلے بُرا ہوگا

جو دوسروں کا نقصان چاہے گا اس کا اپنا نقصان ہوگا

سِیار اَوروں کو شَگُون دِے ، آپ کُتّوں سے ڈَرے

گِیدڑ کا راستے میں مِلنا اچّھا شگون سمجھا جاتا ہے مگر خود کُتّوں سے ڈرتا ہے یعنی دُوسروں کو فائدہ پہن٘چائے مگر خود کو کوئی فائدہ نہ ہو .

نِت کی بِیوی پَدنی اَوروں کو دوش

اپنا الزام دوسروں کے سر ؛ چڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں

نِت کی بِیوی پَدنی اَوروں کو دوس

اپنا الزام دوسروں کے سر ؛ چڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں

باندی اَوروں کے پانو دھووے ، اَپنْے لِیے سووے

دوسروں کے کام میں چستی اور اپنے کام میں سستی

رانی دِیوانی ہوئی ، اوروں کو پَتَّھر، اَپْنوں کو لَڈُّو مارے

دیوانہ بہ کارِ خود ہوشیار ، انکی دیوانگی میں بھی اپنا ہی فائدہ ہے .

گِیدَڑ اَوروں کو شُگون بَتائے آپ اَپْنی گَرْدَن کُتّوں سے تُڑوائے

اپنی مصیبت کی فکر نہیں اوروں کو تدبیر بتاتے پھرتے ہیں ، اوروں کو نصیحت اپنے فضیحت.

گِیدَڑ اَوروں کو شُگُون بَتائیں آپ اَپْنی گَرْدَن کُتّوں سے کَٹوائیں

اپنی مصیبت کی فکر نہیں اوروں کو تدبیر بتاتے پھرتے ہیں ، اوروں کو نصیحت اپنے فضیحت.

سِیکھ دیت اَوروں کو پانْڈا آپ بَھرے پاپوں کا بھانْڈ

پنڈت اوروں کو تو نصیحت کرے اور خود گناہ کرے ، اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو خود گناہ کا مرتکب ہوتا ہے لیکن دوسروں کو متقی بننے کی تلقین کرتا ہے .

یَہی بَھروسا ٹِھیک ہے کہ داتا دے تو لُوں، اَوروں کا کر آسرا جی تَرساوے کیوں

کسی سے امید نہیں رکھنی چاہیے، خدا پر بھروسا کرنا چاہیے، خدا پر آسرا کرنا چاہیے

کچھ تم نے سمجھا، کچھ ہم نے سمجھا، اوروں کو خبر نہ ہوئی

کسی بات کا تمہیں خیال ہوا کسی بات کا ہمیں، اس طرح بات بن گئی

کانڑی اپنا ٹینٹ نہ نہارے، اوروں کی پھلی نہارے

اپنے عیب کو نظر انداز کر کے دوسرے کی عیب جوئی کرنا

یہ تو سکشا سادھ کی نہچے چت میں لا، بھید نہ اپنے جیو کا اوروں کو بتلا

اپنا بھید کسی سے نہیں کہنا چاہیے

ہارُوں تو ہورُوں، جِیتُوں تو تھورُوں

جس آدمی کو اس کی مرضی کے خلاف کسی کام پر مجبور کیا جائے وہ چاہے فائدہ اُٹھائے چاہے نقصان راضی نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوْروں کو نَصِیْحَت خود مِیَاں فَضِیْحَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوْروں کو نَصِیْحَت خود مِیَاں فَضِیْحَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone