تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَتْیاچار" کے متعقلہ نتائج

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

مُحْتَرَمی

میرے محترم ، مکرمی (عموما ً خط میں مخاطب کے لیے احتراما ً لکھا جاتا ہے)

مُحتَرَمِین

قابل احترام، معزز لوگ

والِدَۂ مُحتَرمَہ

والدۂ شریفہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَتْیاچار کے معانیدیکھیے

اَتْیاچار

atyaachaarअत्याचार

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

اَتْیاچار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کام جو مذہب یا اخلاق کے خلاف ہو
  • جور، ظلم، ذیادتی
  • بدعت

Urdu meaning of atyaachaar

  • Roman
  • Urdu

  • vo kaam jo mazhab ya aKhlaaq ke Khilaaf ho
  • jor, zulam, zyaadtii
  • biddat

English meaning of atyaachaar

Noun, Masculine

अत्याचार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अन्याय
  • किसी के प्रति बलपूर्वक किया जाने वाला अनुचित व्यवहार
  • वह कार्य जो धर्म या नैतिकता के विरुद्ध हो, ज़ुल्म, उत्पीड़न, ज़्यादती
  • दुराचार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

مُحْتَرَمی

میرے محترم ، مکرمی (عموما ً خط میں مخاطب کے لیے احتراما ً لکھا جاتا ہے)

مُحتَرَمِین

قابل احترام، معزز لوگ

والِدَۂ مُحتَرمَہ

والدۂ شریفہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَتْیاچار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَتْیاچار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone