تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اصل سے خطا نہیں، کم اصل سے وفا نہیں" کے متعقلہ نتائج

بے باکانہ

دلیری سے، شجاعت سے، نڈرتا کے ساتھ، منہ توڑ، بے خوف و حراس کے ساتھ، بے حیائی سے، بے شرمی سے

اردو، انگلش اور ہندی میں اصل سے خطا نہیں، کم اصل سے وفا نہیں کے معانیدیکھیے

اصل سے خطا نہیں، کم اصل سے وفا نہیں

asl se KHataa nahii.n, kam-asl se vafaa nahii.nअस्ल से ख़ता नहीं, कम-अस्ल से वफ़ा नहीं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اصل سے خطا نہیں، کم اصل سے وفا نہیں کے اردو معانی

  • شریف کبھی برائی نہیں کرتا اور رذیل کبھی بھلائی نہیں کرتا، جو واقعی اعلیٰ ہے وہ کبھی دھوکا نہیں کھاتا
  • نیچ سے سچائی اور ایمانداری کی امید نہیں کرنی چاہیے

Urdu meaning of asl se KHataa nahii.n, kam-asl se vafaa nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • shariif kabhii buraa.ii nahii.n kartaa aur raziil kabhii bhalaa.ii nahii.n kartaa, jo vaaqi.i aalaa hai vo kabhii dhoka nahii.n khaataa
  • niich se sachchaa.ii aur i.imaandaarii kii ummiid nahii.n karnii chaahi.e

अस्ल से ख़ता नहीं, कम-अस्ल से वफ़ा नहीं के हिंदी अर्थ

  • सभ्य कभी बुराई नहीं करता और कमीना कभी भलाई नहीं करता, जो वास्तव में उच्च कुल का है उस के साथ कभी धोखा नहीं होता
  • नीच से सत्यता और सच्चरित्रता की आशा नहीं करनी चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے باکانہ

دلیری سے، شجاعت سے، نڈرتا کے ساتھ، منہ توڑ، بے خوف و حراس کے ساتھ، بے حیائی سے، بے شرمی سے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اصل سے خطا نہیں، کم اصل سے وفا نہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اصل سے خطا نہیں، کم اصل سے وفا نہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone