تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْہَر" کے متعقلہ نتائج

اَرْہَر

ایک قسم کا غلہ جس کی دال نہایت سلونی ہوتی ہے، یورپ والے رہر بولتے ہیں، کانپور کی دال نہایت عمدہ خیال کی جاتی ہے، چنے سے ذرا چھوٹا اور رنگ میں اس سے ملتا جلتا ایک غلہ جس کو دل کر دال بناتے ہیں: اس غلے کی دال، ارہر

اَرْہَر کی ٹَٹّی گُجْراتی تالا

متضاد چیزوں یا موزوں اور ناموزوں چیزوں کو ملانا

اَرْہَر کی ٹَٹِیا اور گُجْراتی تالا

متضاد چیزوں یا موزوں اور ناموزوں چیزوں کو ملانا

دَمڑی کی اَرہَر، ساری رات کَھڑہر

مختصر سے کام کو زیادہ کر کے دکھانا، معمولی بات پر شیخی مارنا

دَمڑی کی اَرہَر، ساری رات کَھرَر

مختصر سے کام کو زیادہ کر کے دکھانا، معمولی بات پر شیخی مارنا

جو ایشور کرپا کرے تو کھڑے ہلاویں کان ارہر کے کھیت میں

خدا کی مہربانی ہو تو گھر بیٹھے مل جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْہَر کے معانیدیکھیے

اَرْہَر

arharअरहर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: دال

  • Roman
  • Urdu

اَرْہَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا غلہ جس کی دال نہایت سلونی ہوتی ہے، یورپ والے رہر بولتے ہیں، کانپور کی دال نہایت عمدہ خیال کی جاتی ہے، چنے سے ذرا چھوٹا اور رنگ میں اس سے ملتا جلتا ایک غلہ جس کو دل کر دال بناتے ہیں: اس غلے کی دال، ارہر

Urdu meaning of arhar

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka gala jis kii daal nihaayat salonii hotii hai, yuurop vaale rahar bolte hain, kaanpuur kii daal nihaayat umdaa Khyaal kii jaatii hai, chane se zaraa chhoTaa aur rang me.n is se miltaa jultaa ek galla jis ko dil kar daal banaate hainh is gale kii daal, arhar

English meaning of arhar

Noun, Feminine

  • the pigeon pea, a kind of pulse

अरहर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उक्त पौधे के दाने जिनकी दाल बनाई जाती है
  • प्रसिद्ध पौधा जिसके दानों से दाल बनती है; एक दलहन; तुअर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَرْہَر

ایک قسم کا غلہ جس کی دال نہایت سلونی ہوتی ہے، یورپ والے رہر بولتے ہیں، کانپور کی دال نہایت عمدہ خیال کی جاتی ہے، چنے سے ذرا چھوٹا اور رنگ میں اس سے ملتا جلتا ایک غلہ جس کو دل کر دال بناتے ہیں: اس غلے کی دال، ارہر

اَرْہَر کی ٹَٹّی گُجْراتی تالا

متضاد چیزوں یا موزوں اور ناموزوں چیزوں کو ملانا

اَرْہَر کی ٹَٹِیا اور گُجْراتی تالا

متضاد چیزوں یا موزوں اور ناموزوں چیزوں کو ملانا

دَمڑی کی اَرہَر، ساری رات کَھڑہر

مختصر سے کام کو زیادہ کر کے دکھانا، معمولی بات پر شیخی مارنا

دَمڑی کی اَرہَر، ساری رات کَھرَر

مختصر سے کام کو زیادہ کر کے دکھانا، معمولی بات پر شیخی مارنا

جو ایشور کرپا کرے تو کھڑے ہلاویں کان ارہر کے کھیت میں

خدا کی مہربانی ہو تو گھر بیٹھے مل جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْہَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْہَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone