تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقْلِ مَعاش" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خیانَت میں پَڑنا

خیانت کر نا ، بد دیانتی کرنا ، بے ایمانی کرنا .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

امانت میں خیانت تو زمیِن بھی نہیں کرتی

خیال یہ ہے کہ سونپ دینے سے زمین بھی لاش میں تصرف نہیں کرتی اس لئے امانت میں خیانت ہوجانے پر یہ مقولہ بطور ملامت کہا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْلِ مَعاش کے معانیدیکھیے

عَقْلِ مَعاش

'aql-e-ma'aash'अक़्ल-ए-म'आश

اصل: عربی

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

عَقْلِ مَعاش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • معاشی معاملات کی سُوجھ بُوجھ، اقتصادی مسائل کا شعور، زندگی بسر کر نے کی سوجھ بوجھ، دینوی یا اقتصادی امور کا درک

Urdu meaning of 'aql-e-ma'aash

  • Roman
  • Urdu

  • ma.aashii mu.aamalaat kii suu.ojh buu.ojh, iqatisaadii masaa.il ka sha.uur, zindgii basar karne kii suujhbuujh, diinvii ya iqatisaadii umuur ka drik

English meaning of 'aql-e-ma'aash

Noun, Feminine

  • mental resources for earning livelihood

'अक़्ल-ए-म'आश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़िंदगी बसर करने की सूझबूझ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خیانَت میں پَڑنا

خیانت کر نا ، بد دیانتی کرنا ، بے ایمانی کرنا .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

امانت میں خیانت تو زمیِن بھی نہیں کرتی

خیال یہ ہے کہ سونپ دینے سے زمین بھی لاش میں تصرف نہیں کرتی اس لئے امانت میں خیانت ہوجانے پر یہ مقولہ بطور ملامت کہا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقْلِ مَعاش)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقْلِ مَعاش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone