تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنی اَپْنی ڈَفْلی اَپْنا اَپْنا راگ" کے متعقلہ نتائج

طاشا

تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.

تاشا

ایک قسم کے دف کا نام جسے گلے میں ڈال کر بجاتے ہیں، تفاری یا تشلہ کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اس کی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گونجدار ہوتی ہے

تاشَہ

(زر بافی) سونے، یا چاندی یا کندلے کا چپٹا کیا ہوا تار، بادلا، تاش

طاشَہ

رک : طاشا.

طاشَہ مُرْفا

تاشہ اور ڈھول ، ڈھول تاشہ.

تاشَہ نَواز

تاشہ بجانے والا ۔

طاشَہ بَرْدار

طاشہ اُٹھانے والا ، طاشہ بجانے والا.

طاشَہ مُرْفا والے

ڈھول بجانے والوں کا گروہ .

تاشَہ کَڑَکْنا

بہت زور سے تاشہ بجنا ، تاشے سے زور کی آواز نکلنا ۔

تاشَہ بَجْنا

تاشے پر ضرب پڑنے سے آواز نکلنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنی اَپْنی ڈَفْلی اَپْنا اَپْنا راگ کے معانیدیکھیے

اَپْنی اَپْنی ڈَفْلی اَپْنا اَپْنا راگ

apnii apnii Daflii apnaa apnaa raagअपनी अपनी डफ़ली अपना अपना राग

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَپْنی اَپْنی ڈَفْلی اَپْنا اَپْنا راگ کے اردو معانی

  • سب کی باتیں سیک دوسرے سے الگ الگ ہیں ، اتحاد عمل مفقود ہے، جتنے منہ اتنی باتیں .
  • سب کی متفرق یا انفرادی آواز، کوشش یا عمل وغیرہ

Urdu meaning of apnii apnii Daflii apnaa apnaa raag

  • Roman
  • Urdu

  • sab kii baate.n sek duusre se alag alag hai.n, ittihaad amal mafquud hai, jitne mu.nh itnii baate.n
  • sab kii mutafarriq ya infiraadii aavaaz, koshish ya amal vaGaira

अपनी अपनी डफ़ली अपना अपना राग के हिंदी अर्थ

  • सब की मुतफ़र्रिक़ या इन्फ़िरादी आवाज़, कोशिश या अमल वग़ैरा
  • सब की बातें सेक दूसरे से अलग अलग हैं, इत्तिहाद अमल मफ़क़ूद है, जितने मुँह इतनी बातें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طاشا

تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.

تاشا

ایک قسم کے دف کا نام جسے گلے میں ڈال کر بجاتے ہیں، تفاری یا تشلہ کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اس کی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گونجدار ہوتی ہے

تاشَہ

(زر بافی) سونے، یا چاندی یا کندلے کا چپٹا کیا ہوا تار، بادلا، تاش

طاشَہ

رک : طاشا.

طاشَہ مُرْفا

تاشہ اور ڈھول ، ڈھول تاشہ.

تاشَہ نَواز

تاشہ بجانے والا ۔

طاشَہ بَرْدار

طاشہ اُٹھانے والا ، طاشہ بجانے والا.

طاشَہ مُرْفا والے

ڈھول بجانے والوں کا گروہ .

تاشَہ کَڑَکْنا

بہت زور سے تاشہ بجنا ، تاشے سے زور کی آواز نکلنا ۔

تاشَہ بَجْنا

تاشے پر ضرب پڑنے سے آواز نکلنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنی اَپْنی ڈَفْلی اَپْنا اَپْنا راگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنی اَپْنی ڈَفْلی اَپْنا اَپْنا راگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone