تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپنا پَیسا کھوٹا تو پَرَکْھنے والے کا کیا لاگ" کے متعقلہ نتائج

حَوَنَّق

وحشت زدہ، جس کے چہرے سے وحشت برستی ہو، کم عقل، احمق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

حَوَنَّق پَن

حونق (رک) کا اسم کیفیّت ، وحشت زدگی ، سراسیمگی.

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپنا پَیسا کھوٹا تو پَرَکْھنے والے کا کیا لاگ کے معانیدیکھیے

اَپنا پَیسا کھوٹا تو پَرَکْھنے والے کا کیا لاگ

apnaa paisaa khoTaa to parakhne vaale kaa kyaa laagअपना पैसा खोटा तो परखने वाले का क्या लाग

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَپنا پَیسا کھوٹا تو پَرَکْھنے والے کا کیا لاگ کے اردو معانی

  • اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

Urdu meaning of apnaa paisaa khoTaa to parakhne vaale kaa kyaa laag

  • Roman
  • Urdu

  • apnii chiiz ya aulaad naaqis ho ya apne me.n ko.ii kamii ho to etraaz karne vaale ko kyaa ilzaam diyaa jaaye

अपना पैसा खोटा तो परखने वाले का क्या लाग के हिंदी अर्थ

  • अपनी वस्तु या संतान ख़राब हो या अपने में कोई कमी हो तो आपत्ति जताने वाले को क्या आरोप दिया जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَوَنَّق

وحشت زدہ، جس کے چہرے سے وحشت برستی ہو، کم عقل، احمق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

حَوَنَّق پَن

حونق (رک) کا اسم کیفیّت ، وحشت زدگی ، سراسیمگی.

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپنا پَیسا کھوٹا تو پَرَکْھنے والے کا کیا لاگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپنا پَیسا کھوٹا تو پَرَکْھنے والے کا کیا لاگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone