تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپنا کَہے مُنہ بَند ہوتا ہے، غَیر کَہے سے مُنہ کُھل جاتا ہے" کے متعقلہ نتائج

مَوجَہ

بڑی موج، بڑی لہر

مَوجا

پانی کا بہاؤ ، موج ، پانی کی بہت بڑی لہر، جھالا ، چھال

مَوجاں

موجیں ، لہریں

مَوجَۂ بَحْر

پانی کی بڑی لہر ، سمندر کی موج جس میں جوار بھاٹا کشش قمر کی وجہ سے ہوتا ہے

مَوجَۂ صَرصَر

تیز ہوا کی لہر ، تیز ہوا کا جھونکا ؛ مراد : آندھی

مَوجَۂ نَگہَت

خوشبو کا جھونکا

مَوجَۂ تَبَسُّم

wave-like smile

موجۂ آب بلند ہونا

لہر اٹھنا، موج مارنا

مَوضَع

(کسی شے کے) رکھے جانے کی جگہ

مَوجاب

موجِ آب کی تخفیف

موجہ اچھلنا

لہر اٹھنا

مَوضَعِ مَخصُوص

(علم تشریح) جسم کا کوئی خاص حصہ یا خاص عضو ۔

مَوضَع نِگاری

کسی جگہ یا خطے کی نقشہ سازی ؛ (تشریحات) اعضائے بدن کی نقشہ سازی ۔

مَوضَعِ مَکرُوہ

(کنا یۃً) مکروہ مقام ؛ (فقہ) دبر ، کون ۔

مَوضَعِ مَقطَعَہ

(کاشت کاری) مقام قطع ِاراضی ، وہ جگہ جہاں قطع اراضی ہو ۔

مَوضَع آہَنی

آہنی چٹان ، لوہے جیسی سخت زمین ، لوہے کا بنا ہوا مقام ۔

مَوضَع طَبعی

طبعی مقام ، فطری یا خلقی یا قدرتی جگہ ۔

مَوضَع وار

(کاشت کاری)گاؤںکی ترتیب سے ، دیہات کی ترتیب کے موافق ، حسب ِشمار ، گاؤں گاؤں

مَوضَع دار

۔(اردو) گانوں۔ گاؤں کی ترتیب سے۔ نمبر دار۔

چار مَوجَہ

طوفان

داخِلی مَوضَع

موضع یا قصبہ جو بڑے موضع کا حصہَ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپنا کَہے مُنہ بَند ہوتا ہے، غَیر کَہے سے مُنہ کُھل جاتا ہے کے معانیدیکھیے

اَپنا کَہے مُنہ بَند ہوتا ہے، غَیر کَہے سے مُنہ کُھل جاتا ہے

apnaa kahe mu.nh band hotaa hai, Gair kahe se mu.nh khul jaataa haiअपना कहे मुँह बंद होता है, ग़ैर कहे से मुँह खुल जाता है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَپنا کَہے مُنہ بَند ہوتا ہے، غَیر کَہے سے مُنہ کُھل جاتا ہے کے اردو معانی

  • یگانہ مانگے تو مروت میں منہ بند ہو کر رہ جاتا ہے، انکار نہیں کیا جاتا، البتہ غیر کی فرمائش پر انکار کر سکتے ہیں (قربت داری میں لڑکی کے لیے لڑکے کا پیام دیتے وقت اپنائیت کا دباؤ ڈالنے کے لیے مستعمل)

    مثال دیکھو بیوی اپنا کہے منہ بند ہوتا ہے، غیر کہے سے منہ کھل جاتا ہے... اس صورت میں مٹھاس میں مٹھاس مل جائے تو دوگنی ہو جائے۔

Urdu meaning of apnaa kahe mu.nh band hotaa hai, Gair kahe se mu.nh khul jaataa hai

  • Roman
  • Urdu

  • yagaana maange to muravvat me.n mu.nh band ho kar rah jaataa hai, inkaar nahii.n kiya jaataa, albatta Gair kii farmaa.ish par inkaar kar sakte hai.n (qurabatdaarii me.n la.Dkii ke li.e la.Dke ka payaam dete vaqt apnaa.iiyat ka dabaa.o Daalne ke li.e mustaamal

अपना कहे मुँह बंद होता है, ग़ैर कहे से मुँह खुल जाता है के हिंदी अर्थ

  • सगा-संबंधी मांगे तो दया में मुँह बंद हो कर रह जाता है, मना नहीं किया जाता, परंतु दूसरे के अनुरोध पर मना कर सकते हैं (संबंधी में लड़की के लिए लड़के का न्योता देते समय निकटता का दबाव डालने के लिए प्रयुक्त)

    उदाहरण देखो बीवी अपना कहे मुँह होता है, ग़ैर कहे से मुँह खुल जाता है....इस सूरत में मिठास में मिठास मिल जाए तो दोगुनी हो जाए।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَوجَہ

بڑی موج، بڑی لہر

مَوجا

پانی کا بہاؤ ، موج ، پانی کی بہت بڑی لہر، جھالا ، چھال

مَوجاں

موجیں ، لہریں

مَوجَۂ بَحْر

پانی کی بڑی لہر ، سمندر کی موج جس میں جوار بھاٹا کشش قمر کی وجہ سے ہوتا ہے

مَوجَۂ صَرصَر

تیز ہوا کی لہر ، تیز ہوا کا جھونکا ؛ مراد : آندھی

مَوجَۂ نَگہَت

خوشبو کا جھونکا

مَوجَۂ تَبَسُّم

wave-like smile

موجۂ آب بلند ہونا

لہر اٹھنا، موج مارنا

مَوضَع

(کسی شے کے) رکھے جانے کی جگہ

مَوجاب

موجِ آب کی تخفیف

موجہ اچھلنا

لہر اٹھنا

مَوضَعِ مَخصُوص

(علم تشریح) جسم کا کوئی خاص حصہ یا خاص عضو ۔

مَوضَع نِگاری

کسی جگہ یا خطے کی نقشہ سازی ؛ (تشریحات) اعضائے بدن کی نقشہ سازی ۔

مَوضَعِ مَکرُوہ

(کنا یۃً) مکروہ مقام ؛ (فقہ) دبر ، کون ۔

مَوضَعِ مَقطَعَہ

(کاشت کاری) مقام قطع ِاراضی ، وہ جگہ جہاں قطع اراضی ہو ۔

مَوضَع آہَنی

آہنی چٹان ، لوہے جیسی سخت زمین ، لوہے کا بنا ہوا مقام ۔

مَوضَع طَبعی

طبعی مقام ، فطری یا خلقی یا قدرتی جگہ ۔

مَوضَع وار

(کاشت کاری)گاؤںکی ترتیب سے ، دیہات کی ترتیب کے موافق ، حسب ِشمار ، گاؤں گاؤں

مَوضَع دار

۔(اردو) گانوں۔ گاؤں کی ترتیب سے۔ نمبر دار۔

چار مَوجَہ

طوفان

داخِلی مَوضَع

موضع یا قصبہ جو بڑے موضع کا حصہَ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپنا کَہے مُنہ بَند ہوتا ہے، غَیر کَہے سے مُنہ کُھل جاتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپنا کَہے مُنہ بَند ہوتا ہے، غَیر کَہے سے مُنہ کُھل جاتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone