تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْدھا کُنْواں" کے متعقلہ نتائج

کاسۂ سَرْنِگُوْں

الٹا پیالا، آسمان، فلک، فضا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدھا کُنْواں کے معانیدیکھیے

اَنْدھا کُنْواں

andhaa-ku.naa.nअंधा-कुँआँ

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

اَنْدھا کُنْواں کے اردو معانی

اسم، مرکب لفظ

  • جس میں پانی نہ ہو اور گہرا ہو (کنویں کے لیے)
  • ایک کھیل جس میں ایک مربع حلقہ بنا کر اوپر کے دائیں گوشے سے نیچے کے بائیں گوشے تک اور نیچے کے دائیں سے اوپر کے بائیں گوشے تک لکیریں کھینچ کر چاروں کونوں پر چار کنکریاں رکھتے اور مقرر طریقے سے چال چلتے ہیں

Urdu meaning of andhaa-ku.naa.n

  • Roman
  • Urdu

  • jis me.n paanii na ho aur gahiraa ho (ku.nve.n ke li.e
  • ek khel jis me.n ek murabbaa halqaa banaa kar u.upar ke daa.e.n goshe se niiche ke baa.e.n goshe tak aur niiche ke daa.e.n se u.upar ke baa.e.n goshe tak lakiire.n khiinch kar chaaro.n kono.n par chaar kankriiyaa.n rakhte aur muqarrar tariiqe se chaal chalte hai.n

English meaning of andhaa-ku.naa.n

Noun, Compound Word

  • dried or waterless well, deep round pit

अंधा-कुँआँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, संयुक्त शब्द

  • जिसमें पानी न हो और गहरा हो (कुँवें के लिए)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاسۂ سَرْنِگُوْں

الٹا پیالا، آسمان، فلک، فضا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْدھا کُنْواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْدھا کُنْواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone