تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنانِیَت" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنانِیَت کے معانیدیکھیے

اَنانِیَت

ananiyatअनानियत

نیز : اَنانِیَّت

اصل: عربی

دیکھیے: اَنا

  • Roman
  • Urdu

اَنانِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خودی، غرور، گھمنڈ، خود بینی، خود ستائی، غیر ذمہ داری، مطلق العنان
  • خودی، غرور، پندار، خود پرستی، خود ستائی
  • (تصوف) رک: انا، معنی نمبر۳

Urdu meaning of ananiyat

  • Roman
  • Urdu

  • Khudii, Garuur, ghamanD, Khud biinii, Khud sataa.ii, Gair zimmedaarii, mutlaq ul-anaan
  • Khudii, Garuur, pindaar, Khud parastii, Khud sataa.ii
  • (tasavvuf) rukah anaa, maanii nambar

English meaning of ananiyat

Noun, Feminine

  • egotism, self-conceit, arrogance, boastfulness

अनानियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अहंवाद, खुदी, घमंड, गुरूर, डींग मारना, शेखी हाँकना

اَنانِیَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنانِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنانِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone