تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلقَرْضُ مِقْراضُ الْمُحَبَّت" کے متعقلہ نتائج

مُحْتاط

وہ شخص جو بہت احتیاط برتے، ہوشیار

مُحتاط اَنداز میں

احتیاط سے ، محتاط ہوکر ۔

مُح٘تاط رَوَیَّہ

احتیاط کا طرز عمل یا برتاؤ ، محتاط طریقہ ۔

مُح٘تاط رَوی

احتیاط سے چلنا ، سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا ، احتیاط ، ہوشیاری ۔

مُح٘تاط رَہْنا

احتیاط سے کام لینا، محتاط طریقہ استعمال کرنا

غَیر مُحْتاط

احتیاط نہ کرنے والا ، بے پروا.

مُحْتاطانَہ

Warily

مَحَطَّہ

ٹھہرنے کی جگہ ، منزل ، اسٹیشن ، مستقر

مَہا اُتَّم

بہت اعلیٰ ، بہت عمدہ

مُنہ ٹُوٹے

(بددعا) چہرے پر شدید چوٹ آئے ، منھ بگڑ جائے ۔

بَخْتِ مُحْتاط

فکر کثیر کے دوران میں ذوق سلیم کی ارجستہ ترکیب یا موزوں لفظ تک رسائی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلقَرْضُ مِقْراضُ الْمُحَبَّت کے معانیدیکھیے

اَلقَرْضُ مِقْراضُ الْمُحَبَّت

alqarzu-miqraazul-mohabbatअलक़र्ज़ु-मिक़राज़ुल-मोहब्बत

اصل: عربی

وزن : 222222222

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَلقَرْضُ مِقْراضُ الْمُحَبَّت کے اردو معانی

 

  • قرض دینے لینے سے محبت میں فرق آجاتا ہے، قرض دار اور قرض خواہ کے تعلقات عموماً بگڑ جاتے ہیں، قرض لینے کے بعد آپس میں وہ محبت نہیں رہتی

Urdu meaning of alqarzu-miqraazul-mohabbat

  • Roman
  • Urdu

  • qarz dene lene se muhabbat me.n farq aajaataa hai, qarzdaar aur qarzKhaah ke taalluqaat umuuman biga.D jaate hain, qarz lene ke baad aapas me.n vo muhabbat nahii.n rahtii

English meaning of alqarzu-miqraazul-mohabbat

 

  • he that doth lend doth lose a friend

अलक़र्ज़ु-मिक़राज़ुल-मोहब्बत के हिंदी अर्थ

 

  • उधार देने और लेने से मोहब्बत में अंतर आ जाता है, ऋणी और ऋणदाता के परस्पर सबंध प्रायः बिगड़ जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحْتاط

وہ شخص جو بہت احتیاط برتے، ہوشیار

مُحتاط اَنداز میں

احتیاط سے ، محتاط ہوکر ۔

مُح٘تاط رَوَیَّہ

احتیاط کا طرز عمل یا برتاؤ ، محتاط طریقہ ۔

مُح٘تاط رَوی

احتیاط سے چلنا ، سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا ، احتیاط ، ہوشیاری ۔

مُح٘تاط رَہْنا

احتیاط سے کام لینا، محتاط طریقہ استعمال کرنا

غَیر مُحْتاط

احتیاط نہ کرنے والا ، بے پروا.

مُحْتاطانَہ

Warily

مَحَطَّہ

ٹھہرنے کی جگہ ، منزل ، اسٹیشن ، مستقر

مَہا اُتَّم

بہت اعلیٰ ، بہت عمدہ

مُنہ ٹُوٹے

(بددعا) چہرے پر شدید چوٹ آئے ، منھ بگڑ جائے ۔

بَخْتِ مُحْتاط

فکر کثیر کے دوران میں ذوق سلیم کی ارجستہ ترکیب یا موزوں لفظ تک رسائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلقَرْضُ مِقْراضُ الْمُحَبَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلقَرْضُ مِقْراضُ الْمُحَبَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone