تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلَم اُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

مُحْتَرَمی

میرے محترم ، مکرمی (عموما ً خط میں مخاطب کے لیے احتراما ً لکھا جاتا ہے)

مُحتَرَمِین

قابل احترام، معزز لوگ

والِدَۂ مُحتَرمَہ

والدۂ شریفہ

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَم اُٹْھنا کے معانیدیکھیے

عَلَم اُٹْھنا

'alam uThnaa'अलम उठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

عَلَم اُٹْھنا کے اردو معانی

  • عَلَم اُٹھانا کا لازم

    مثال بموجب رسم کے ساتویں کو علم اٹھے تھے۔

  • جھنڈا اُٹھانا، پرچم لے کر چلنا نیز شہدائے کربلا کی یادگار میں عَلَموں کا جلوس نکالنا، عَلَم نکالنا

Urdu meaning of 'alam uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ilm uThaanaa ka laazim
  • jhanDaa uThaanaa, parcham lekar chalnaa niiz shuhdaa.e karbalaa kii yaadgaar me.n ilmo.n ka jaluus nikaalnaa, ilm nikaalnaa

'अलम उठना के हिंदी अर्थ

  • अलम उठाना का अकर्मक

    उदाहरण बमूजिब रस्म के सातवीं को अलम उठे थे।

  • झंडा उठाना, झंडा लेकर चलना तथा करबला में बलिदान देने वालों की स्मृति में झंडोंं का जलूस निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

مُحْتَرَمی

میرے محترم ، مکرمی (عموما ً خط میں مخاطب کے لیے احتراما ً لکھا جاتا ہے)

مُحتَرَمِین

قابل احترام، معزز لوگ

والِدَۂ مُحتَرمَہ

والدۂ شریفہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلَم اُٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلَم اُٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone