تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخْتَر چَمَکْنا" کے متعقلہ نتائج

تاب دار

روشن، چمکتا ہوا، تاباں، براق

تاب داری

چمک، تابانی

طُرَّۂ تابْ دار

بل کھایا ہوا طرہ، بالوں کا پیچ و خم، طرۂ پیچاں

زُلْفِ تاب دار

چمک دار بال، خوبصورت چمکیلے بال

شَمْشِیرِ تابْ دار

چمکنے والی تلوار

گیسُوئے تابْ دار

بہت سیاہ اور پرشکن بال، گھنگھریالے بال، خم در خم گیسو، بل کھایا ہواگیسو، بالوں کا پیچ و خم

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْتَر چَمَکْنا کے معانیدیکھیے

اَخْتَر چَمَکْنا

aKHtar chamaknaaअख़्तर चमकना

محاورہ

مادہ: اَخْتَر

  • Roman
  • Urdu

اَخْتَر چَمَکْنا کے اردو معانی

  • نصیب پھرنا، قسمت کا یاوری کرنا، خوش بختی کے دن آنا

Urdu meaning of aKHtar chamaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • nasiib phirnaa, qismat ka yaavarii karnaa, KhushabaKhtii ke din aanaa

English meaning of aKHtar chamaknaa

  • fortune to smile, be lucky

अख़्तर चमकना के हिंदी अर्थ

  • भाग्य खुलना, नसीब फिरना, भाग्यशाली होना, क़िस्मत का चमकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تاب دار

روشن، چمکتا ہوا، تاباں، براق

تاب داری

چمک، تابانی

طُرَّۂ تابْ دار

بل کھایا ہوا طرہ، بالوں کا پیچ و خم، طرۂ پیچاں

زُلْفِ تاب دار

چمک دار بال، خوبصورت چمکیلے بال

شَمْشِیرِ تابْ دار

چمکنے والی تلوار

گیسُوئے تابْ دار

بہت سیاہ اور پرشکن بال، گھنگھریالے بال، خم در خم گیسو، بل کھایا ہواگیسو، بالوں کا پیچ و خم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخْتَر چَمَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخْتَر چَمَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone