تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکْبَری نِرَت" کے متعقلہ نتائج

اَکْبَری

اکبر اعظم سے منسوب

اَکْبَری مُہْر

اکبر اعظم کے زمانے کا سونے کا سکہ جو تقریباً سولہ روپیہ کے برابر ہوتا تھا

اَکْبَری حَمْلَہ

(حرط و ضرب) ’’ بانج حملوں میں سے دوسرا حملہ جو اس طور پر ہے کہ ٹھاٹھ پر ہو کر طمانچہ اور پالٹ مارے ، دوسرا شخص طمانچہ روک کو اور پالٹ خالی دے کر مونڈھا مارے ، پہ روک کر پو کھر مارے اور وہ روک کر بھنڈارا مارے اور یہ روک کر سر مارے " .

اَکْبَری سیر

ایک سیر(سو تولے یا کم و پیش) کا باٹ یا وزن جو اکبر اعظم کے زمانے میں رائج ہوا تھا ۔

اَکْبَری نِرَت

(موسیقی) دور اکبر اعظم کی بیگمات اور شہزادگان کی چال سے ایجاد کی ہوئی گت یا گتیں

اَکْبَری اَشْرَفی

اکبر اعظم کے زمانے کا سونے کا سکہ جو تقریباً سولہ روپیہ کے برابر ہوتا تھا

مَنِ اَکبَری

(طب) پانچ سو پچھتر تولے کا ایک وزن ۔ من اکبری ۳ سیر ، اکبری = ۹۰ دام پختہ =۲ ۱ تولہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکْبَری نِرَت کے معانیدیکھیے

اَکْبَری نِرَت

akbarii-niratअकबरी-निरत

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اَکْبَری نِرَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) دور اکبر اعظم کی بیگمات اور شہزادگان کی چال سے ایجاد کی ہوئی گت یا گتیں

Urdu meaning of akbarii-nirat

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) duur akbar-e-aazam kii begmaat aur shahzaad gaan kii chaal se i.ijaad kii hu.ii gati ya gatii.n

अकबरी-निरत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संगीत) अकबर महान के समय की रानियों और राजकुमारों की चाल से अविष्कृत सुर अथवा धुनें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَکْبَری

اکبر اعظم سے منسوب

اَکْبَری مُہْر

اکبر اعظم کے زمانے کا سونے کا سکہ جو تقریباً سولہ روپیہ کے برابر ہوتا تھا

اَکْبَری حَمْلَہ

(حرط و ضرب) ’’ بانج حملوں میں سے دوسرا حملہ جو اس طور پر ہے کہ ٹھاٹھ پر ہو کر طمانچہ اور پالٹ مارے ، دوسرا شخص طمانچہ روک کو اور پالٹ خالی دے کر مونڈھا مارے ، پہ روک کر پو کھر مارے اور وہ روک کر بھنڈارا مارے اور یہ روک کر سر مارے " .

اَکْبَری سیر

ایک سیر(سو تولے یا کم و پیش) کا باٹ یا وزن جو اکبر اعظم کے زمانے میں رائج ہوا تھا ۔

اَکْبَری نِرَت

(موسیقی) دور اکبر اعظم کی بیگمات اور شہزادگان کی چال سے ایجاد کی ہوئی گت یا گتیں

اَکْبَری اَشْرَفی

اکبر اعظم کے زمانے کا سونے کا سکہ جو تقریباً سولہ روپیہ کے برابر ہوتا تھا

مَنِ اَکبَری

(طب) پانچ سو پچھتر تولے کا ایک وزن ۔ من اکبری ۳ سیر ، اکبری = ۹۰ دام پختہ =۲ ۱ تولہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکْبَری نِرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکْبَری نِرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone