تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَجگَر کے داتا رام" کے متعقلہ نتائج

صِراط

راستہ، راہ، گزرگاہ

صِراطُ السُّنَّۃ

رک : صراط الرسول.

صِراطُ الرَّسُول

رسولؐ کا دکھایا ہوا راستہ ؛ مراد : سنّت یا شریعت محمدی.

صِراطُ الْقُرْآن

قرآن کا دکھایا ہو راستہ ؛ (مجازاً) قرآنی تعملیمات ، فرمان الٰہی

صِراطِ مُسْتَقِیْمی

راست روی ، سیدھے راستے پر چلنا ، شریعت محمدی پر عمل.

صِراطِ مُسْتَقِیْم پَر لَگانا

راہ راست پر لگانا، شریعت محمدی پر چلانا

پُل صِراط

وہ پل جس پر سے قیامت کےدن اچھے برے سب گزریں گے (کہا جاتا ہے کہ پل بال سے زیادہ باریک تلوار کی دھار سے زیادہ تیز آگ سے زیادہ گرم ہوگا نیکوکار اس سے باآسانی گزر جائیں گے اور بدکار کٹ کٹ کر جہنم میں گر پڑیں گے)،

اردو، انگلش اور ہندی میں اَجگَر کے داتا رام کے معانیدیکھیے

اَجگَر کے داتا رام

ajgar ke daataa raamअजगर के दाता राम

نیز : اَجگَر کے رام داتا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَجگَر کے داتا رام کے اردو معانی

  • خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے
  • بھدے اور کاہل کو اگر کوئی کام کرنے کو کہے تو وہ یہ جواب دیتا ہے
  • سست اور کاہل کی نسبت بولتے ہیں کہ اس کا خدا ہی حافظ ہے وہی اس کو روزی پہنچاتا ہے

    مثال اپنے تو کوئی ہر گز آیا نہ کام داتا سچ ہے نظیر آخر اجگر کا رام داتا ( ۱۸۳۰، نظیر، ک ۲: ۹۳)

Urdu meaning of ajgar ke daataa raam

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa sab ko rozii detaa hai, Khudaa azadha jaisii maKhluuq ko bhii Khuraak detaa hai jo ek jagah be harkat pa.Daa rahtaa hai
  • bhadde aur kaahil ko agar ko.ii kaam karne ko kahe to vo ye javaab detaa hai
  • sust aur kaahil kii nisbat bolte hai.n ki is ka Khudaa hii haafiz hai vahii us ko rozii pahunchaataa hai

English meaning of ajgar ke daataa raam

  • God is the provider for all

अजगर के दाता राम के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर सब को भोजन देता है, ईश्वर अजगर जैसे प्राणी को भी भोजन देता है जो एक स्थान पर अचल हो कर पड़ा रहता है
  • सुस्त और आलसी को यदि कोई काम करने को कहे तो वह ऐसा उत्तर देता है
  • सुस्त और आलसी के लिए कहते हैं कि उसका ईश्वर ही रक्षक है वही उसको रोज़ी अर्थात भोजन पहुँचाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صِراط

راستہ، راہ، گزرگاہ

صِراطُ السُّنَّۃ

رک : صراط الرسول.

صِراطُ الرَّسُول

رسولؐ کا دکھایا ہوا راستہ ؛ مراد : سنّت یا شریعت محمدی.

صِراطُ الْقُرْآن

قرآن کا دکھایا ہو راستہ ؛ (مجازاً) قرآنی تعملیمات ، فرمان الٰہی

صِراطِ مُسْتَقِیْمی

راست روی ، سیدھے راستے پر چلنا ، شریعت محمدی پر عمل.

صِراطِ مُسْتَقِیْم پَر لَگانا

راہ راست پر لگانا، شریعت محمدی پر چلانا

پُل صِراط

وہ پل جس پر سے قیامت کےدن اچھے برے سب گزریں گے (کہا جاتا ہے کہ پل بال سے زیادہ باریک تلوار کی دھار سے زیادہ تیز آگ سے زیادہ گرم ہوگا نیکوکار اس سے باآسانی گزر جائیں گے اور بدکار کٹ کٹ کر جہنم میں گر پڑیں گے)،

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَجگَر کے داتا رام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَجگَر کے داتا رام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone