تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَجَب تیری قُدرَت، عَجَب تیرے کھیل، چَھچُھوندَر لَگائے چَنبیلی کا تیل" کے متعقلہ نتائج

چَھچُھونْدَر

ایک وضع کا چوہا جس کا من٘ھ اور بدن عام چوہے سے پتلا اور لمبا ہوتا ہے یہ چوہا عموماً رات کو نکلتا ہے کہتے ہیں کہ اسے رات میں نظر نہیں آتا اس کے جسم سے گھناوئی بو آتی ہے، موش کور

پاؤں کی چَھچُھونْدَر

۔ (عو) ماری ماری پھرنے والی عورت کو تحقیر سے کہتی ہیں۔ (فقرہ) اری پاؤں کی چھچھوندر بے قرار، بے آرام تجھے کسی کے پاس آنے جانے سے کیا کام۔

سانْپ کے مُنْہ میں چَھچُھونْدَر، نِگلے تو اَندھا اُگلے تو کوڑھی

ایسا کام کرے جسے نہ کرسکے اور نہ چھوڑ سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَجَب تیری قُدرَت، عَجَب تیرے کھیل، چَھچُھوندَر لَگائے چَنبیلی کا تیل کے معانیدیکھیے

عَجَب تیری قُدرَت، عَجَب تیرے کھیل، چَھچُھوندَر لَگائے چَنبیلی کا تیل

'ajab terii qudrat, 'ajab tere khel, chhachhuu.ndar lagaa.e cha.nbelii kaa tel'अजब तेरी क़ुदरत, 'अजब तेरे खेल, छछूँदर लगाए चंबेली का तेल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

عَجَب تیری قُدرَت، عَجَب تیرے کھیل، چَھچُھوندَر لَگائے چَنبیلی کا تیل کے اردو معانی

  • حیرت اور تعجب کے موقع پر بولتے ہیں

Urdu meaning of 'ajab terii qudrat, 'ajab tere khel, chhachhuu.ndar lagaa.e cha.nbelii kaa tel

  • Roman
  • Urdu

  • hairat aur taajjub ke mauqaa par bolte hai.n

English meaning of 'ajab terii qudrat, 'ajab tere khel, chhachhuu.ndar lagaa.e cha.nbelii kaa tel

  • sarcastic remark to express surprise and astonishment

'अजब तेरी क़ुदरत, 'अजब तेरे खेल, छछूँदर लगाए चंबेली का तेल के हिंदी अर्थ

  • आश्चर्यचकित रह जाने के अवसर पर बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھچُھونْدَر

ایک وضع کا چوہا جس کا من٘ھ اور بدن عام چوہے سے پتلا اور لمبا ہوتا ہے یہ چوہا عموماً رات کو نکلتا ہے کہتے ہیں کہ اسے رات میں نظر نہیں آتا اس کے جسم سے گھناوئی بو آتی ہے، موش کور

پاؤں کی چَھچُھونْدَر

۔ (عو) ماری ماری پھرنے والی عورت کو تحقیر سے کہتی ہیں۔ (فقرہ) اری پاؤں کی چھچھوندر بے قرار، بے آرام تجھے کسی کے پاس آنے جانے سے کیا کام۔

سانْپ کے مُنْہ میں چَھچُھونْدَر، نِگلے تو اَندھا اُگلے تو کوڑھی

ایسا کام کرے جسے نہ کرسکے اور نہ چھوڑ سکے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَجَب تیری قُدرَت، عَجَب تیرے کھیل، چَھچُھوندَر لَگائے چَنبیلی کا تیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَجَب تیری قُدرَت، عَجَب تیرے کھیل، چَھچُھوندَر لَگائے چَنبیلی کا تیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone