تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَیسے پَر تو اَیسی کاجَل دِیے پَر کَیسی" کے متعقلہ نتائج

کَجْلا

۱. رک : کاجل.

کَجلا گُھلانا

۔آنکھوں میں کاجل لگانا۔ ؎ اب کَجْلا اور کَجْلا گھُلانا متروک ہیں۔

کَجْلانا

آگ کا تقریباً بجھ جانا، بجھتے وقت آگ پر ایک قسم کی سیاہی آ جانا، آگ کی حدّت کم ہونا، آگ بجھنے سے پہلے اس کی تیزی میں کمی آنا

کَجْلاہَٹ

دھندلا پن ، سیاہی ، دھندلاہٹ.

کَجْلی

کجری

کاجْلا

کاجل جیسا

کَجْلی بَنْد ہونا

نہایت سیاہ گَھٹا کا چاروں طرف سے گِھر کے آنا ، کجلی بن ہونا.

کَجْلی کَرْنا

سرمہ بنانا ، باریک کرنا ، پارہ اور گندھک کی کجلی کرنا.

عِشْق کی کَجْلائی ہوئی چِنگاری چَمَک اُٹھی

عشق نے پھر زور کیا، بجھا ہوا عشق پھر بھڑک گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَیسے پَر تو اَیسی کاجَل دِیے پَر کَیسی کے معانیدیکھیے

اَیسے پَر تو اَیسی کاجَل دِیے پَر کَیسی

aise par to aisii kaajal diye par kaisiiऐसे पर तो ऐसी काजल दिए पर कैसी

نیز : اَیسے پَر تو اَیسے کاجَل دِیے پَر کَیسے, اَیسے پَر تو اَیسی کاجَل ڈالے پَر کَیسی, اَیسے پَے تو اَیسی کاجَل دِیے پَے کَیسی, اَیسے پَر تو اَیسا کاجَل دِیے پَر کَیسا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَیسے پَر تو اَیسی کاجَل دِیے پَر کَیسی کے اردو معانی

  • بغیر بناو سنھگار یا زیب و زینت کے تو یہ عالم ہے اگر بناو سنگھار یا زیب و زینت ہو تو کیا غضب ڈھائے
  • سادگی میں تو اتنی خوبصورت پھر کاجل لگانے پر نہ جانے کتنی خوبصورت لگے گی
  • جب ابھی سے یہ برا رنگ ہے تو آگے چل کر کیا کیا نقصانات اٹھانا پڑیں گے
  • جہاں کوئی شخص دولت و ثروت یا اقتدار نہ ہونے پر بھی بد مزاجی کرے تو اس محل پر بھی طنزاََ استعمال کرتے ہیں

Urdu meaning of aise par to aisii kaajal diye par kaisii

  • Roman
  • Urdu

  • bagair banaav sanahgaar ya jeb-o-ziinat ke to ye aalam hai agar banaav singhaar ya jeb-o-ziinat ho to kyaa Gazab Dhaa.e
  • saadgii me.n to itnii Khuubsuurat phir kaajal lagaane par na jaane kitnii Khuubsuurat lagegii
  • jab abhii se ye buraa rang hai to aage chal kar kyaa kyaa nuqsaanaat uThaanaa pa.Denge
  • jahaa.n ko.ii shaKhs daulat-o-srot ya iqatidaar na hone par bhii badmizaajii kare to is mahl par bhii tanazzaa istimaal karte hai.n

ऐसे पर तो ऐसी काजल दिए पर कैसी के हिंदी अर्थ

  • बिना बनाव श्रंगार के तो ये 'आलम है अगर बनाव श्रंगार हो तो क्या ग़ज़ब ढाए
  • सहज में तो इतनी सुंदर! फिर काजल लगाने पर न जाने कितनी सुंदर लगेगी
  • जब अभी से ये बुरा रंग है तो आगे चल कर क्या क्या हानि उठानी पड़ेगी
  • जहां कोई व्यक्ति धन दौलत या सत्ताधीन न होने पर भी दुर्व्यवहार करे तो ऐसे समय पर व्यंगात्मक तौर पर प्रयोग करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَجْلا

۱. رک : کاجل.

کَجلا گُھلانا

۔آنکھوں میں کاجل لگانا۔ ؎ اب کَجْلا اور کَجْلا گھُلانا متروک ہیں۔

کَجْلانا

آگ کا تقریباً بجھ جانا، بجھتے وقت آگ پر ایک قسم کی سیاہی آ جانا، آگ کی حدّت کم ہونا، آگ بجھنے سے پہلے اس کی تیزی میں کمی آنا

کَجْلاہَٹ

دھندلا پن ، سیاہی ، دھندلاہٹ.

کَجْلی

کجری

کاجْلا

کاجل جیسا

کَجْلی بَنْد ہونا

نہایت سیاہ گَھٹا کا چاروں طرف سے گِھر کے آنا ، کجلی بن ہونا.

کَجْلی کَرْنا

سرمہ بنانا ، باریک کرنا ، پارہ اور گندھک کی کجلی کرنا.

عِشْق کی کَجْلائی ہوئی چِنگاری چَمَک اُٹھی

عشق نے پھر زور کیا، بجھا ہوا عشق پھر بھڑک گیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَیسے پَر تو اَیسی کاجَل دِیے پَر کَیسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَیسے پَر تو اَیسی کاجَل دِیے پَر کَیسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone