تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَحَدِی" کے متعقلہ نتائج

اَحَدِی

sluggish, idle, lazy

اَحَدی

اکبری دربار کا ایک خاص عہدہ نیز عہدیدار، جو کسی فوج کا افسر یا سپاہی تو نہیں ہوتا تھا، مگر اسے بادشاہ اس کی جراؑت اور لیاقت کی بنا پر اچھی طرح جانچنے پرکھنے کے بعد خاص شاہی امور کے لیے خود منتخب کرتا اور دوسروں کی ماتحتی سے مستثنیٰ کر دیتا، گھر بیٹھے تنخواہ پاتا، عموماً سرکش زمینداروں سے روپیہ وصول کرنے کا کام اس سے لیا جاتا تھا

اَحَدِیَّت

اللہ تعالیٰ کی یکتائی، توحید، خدا کا لاشریک ہونا

اَحَدِیَّتُ العَیْن

" خلق کو حق میں اور حق کو خلق میں دیکھنا اور اسی کو جمع الجمع بھی کہتے ہیں "

اَحَدِیَّتُ اْلجَمْع

(تصوف) مرتبہؑ وحدت اور حقیقت محمدی اور ابوالا رواح اسم اعظم بلا اسقاط اور بلا اثبات صفات کے اور یہ مرتبہ جامع ہے احدیت اور واحدیت کا

اَحَدِیَّتِ ذاتِیَّہ

(تصوف) "اعتبار کرنا ذات کا اس طرح کہ اس کو کسی شے کی طرف بالکل نسبت نہ ہو، اسی کو مرتبہً لا بشرط شی کہتے ہیں"

اَحَدِیَّتِ صِفاتِیَہ

(تصوف) "ذات کا کثرت اسماء و صفات میں ایک ہونا اور اسی کو واحدیۃ اور احدیۃ اسمائیہ بھی کہتے ہیں"

اَحَدِیَّتِ ذاتِیَہ

اَحَدِیَّتِ صِفاتِیَّہ

اَحَدِیَّتِ فِعْلِیَہ

(تصوف) کل افعال کو حق کا فعل سمجھنا اور اسی نظر سے دیکھنا

اَحَدِیَّتِ اَسْمائِیَہ

(تصوف) ذات کا کثرت اسما و صفات میں ایک ہونا اور اسی کو واحدیۃ اور احدیۃ اسمائیہ بھی کہتے ہیں، احدیت صفاتیہ

اَحَدِیَّتُ الَکثْرَت

(تصوف) " وہ واحد جس میں کثرت نسبیہ کا تعقل ہوتا ہے اور اسے خضرت جمع اور واحدیت الجمع بھی کہتے ہیں "

اَحْدی پَن

سستی ، کاہلی ، بے کار پڑے رہنے کی عادت .

اَحْدی بَیْل

جگہ سے نہ ہلنے والا ، ٹھس ، مٹھا ، نہایت کاہل وجود

ذاتِ اَحَدی

رک: ذاتِ احد.

نُورِ اَحَدی

خدا کا نور ، نورِ الٰہی ۔

جَنابِ اَحَدی

رک : جناب احدیت .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَحَدِی کے معانیدیکھیے

اَحَدِی

ahdiiअहदी

اصل: عربی

وزن : 22

Urdu meaning of ahdii

  • Roman
  • Urdu

English meaning of ahdii

Adjective

  • sluggish, idle, lazy

Noun, Masculine

  • (in Mogul emperor Akbar's reign) an employee receiving wages without doing any work
  • lazy person

अहदी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आलसी, काहिल

اَحَدِی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَحَدِی

sluggish, idle, lazy

اَحَدی

اکبری دربار کا ایک خاص عہدہ نیز عہدیدار، جو کسی فوج کا افسر یا سپاہی تو نہیں ہوتا تھا، مگر اسے بادشاہ اس کی جراؑت اور لیاقت کی بنا پر اچھی طرح جانچنے پرکھنے کے بعد خاص شاہی امور کے لیے خود منتخب کرتا اور دوسروں کی ماتحتی سے مستثنیٰ کر دیتا، گھر بیٹھے تنخواہ پاتا، عموماً سرکش زمینداروں سے روپیہ وصول کرنے کا کام اس سے لیا جاتا تھا

اَحَدِیَّت

اللہ تعالیٰ کی یکتائی، توحید، خدا کا لاشریک ہونا

اَحَدِیَّتُ العَیْن

" خلق کو حق میں اور حق کو خلق میں دیکھنا اور اسی کو جمع الجمع بھی کہتے ہیں "

اَحَدِیَّتُ اْلجَمْع

(تصوف) مرتبہؑ وحدت اور حقیقت محمدی اور ابوالا رواح اسم اعظم بلا اسقاط اور بلا اثبات صفات کے اور یہ مرتبہ جامع ہے احدیت اور واحدیت کا

اَحَدِیَّتِ ذاتِیَّہ

(تصوف) "اعتبار کرنا ذات کا اس طرح کہ اس کو کسی شے کی طرف بالکل نسبت نہ ہو، اسی کو مرتبہً لا بشرط شی کہتے ہیں"

اَحَدِیَّتِ صِفاتِیَہ

(تصوف) "ذات کا کثرت اسماء و صفات میں ایک ہونا اور اسی کو واحدیۃ اور احدیۃ اسمائیہ بھی کہتے ہیں"

اَحَدِیَّتِ ذاتِیَہ

(تصوف) "اعتبار کرنا ذات کا اس طرح کہ اس کو کسی شے کی طرف بالکل نسبت نہ ہو، اسی کو مرتبہً لا بشرط شی کہتے ہیں"

اَحَدِیَّتِ صِفاتِیَّہ

(تصوف) "ذات کا کثرت اسماء و صفات میں ایک ہونا اور اسی کو واحدیۃ اور احدیۃ اسمائیہ بھی کہتے ہیں"

اَحَدِیَّتِ فِعْلِیَہ

(تصوف) کل افعال کو حق کا فعل سمجھنا اور اسی نظر سے دیکھنا

اَحَدِیَّتِ اَسْمائِیَہ

(تصوف) ذات کا کثرت اسما و صفات میں ایک ہونا اور اسی کو واحدیۃ اور احدیۃ اسمائیہ بھی کہتے ہیں، احدیت صفاتیہ

اَحَدِیَّتُ الَکثْرَت

(تصوف) " وہ واحد جس میں کثرت نسبیہ کا تعقل ہوتا ہے اور اسے خضرت جمع اور واحدیت الجمع بھی کہتے ہیں "

اَحْدی پَن

سستی ، کاہلی ، بے کار پڑے رہنے کی عادت .

اَحْدی بَیْل

جگہ سے نہ ہلنے والا ، ٹھس ، مٹھا ، نہایت کاہل وجود

ذاتِ اَحَدی

رک: ذاتِ احد.

نُورِ اَحَدی

خدا کا نور ، نورِ الٰہی ۔

جَنابِ اَحَدی

رک : جناب احدیت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَحَدِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَحَدِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone