تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَہْدِ حَجَری" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں عَہْدِ حَجَری کے معانیدیکھیے

عَہْدِ حَجَری

'ahd-e-hajarii'अहद-ए-हजरी

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

عَہْدِ حَجَری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پتّھر کا زمانہ، معاشرتی زندگی کا وہ قدیم زمانہ جب آدمی پتھروں کے آلات سے اپنی ضرورتیں پوری کرتا تھا

Urdu meaning of 'ahd-e-hajarii

  • Roman
  • Urdu

  • patthাra ka zamaana, mu.aashartii zindgii ka vo qadiim zamaana jab aadamii patthro.n ke aalaat se apnii zaruurte.n puurii kartaa tha

English meaning of 'ahd-e-hajarii

Noun, Masculine

  • a prehistoric period when weapons and tools were made of stone or of organic materials such as bone, wood, or horn, stone age

'अहद-ए-हजरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह समय जब मनुष्य पत्थर के अस्त्र प्रयोग करता था, प्रस्तर-युग, पाषाण युग

عَہْدِ حَجَری کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَہْدِ حَجَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَہْدِ حَجَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone