تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اہالی" کے متعقلہ نتائج

کُلَّھڑ

مٹی کا آب خورہ، مٹی کا پیالہ، کوزہ (اس معنی میں کلھڑا بھی مستعمل ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اہالی کے معانیدیکھیے

اہالی

ahaaliiअहाली

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: أهَلَ

  • Roman
  • Urdu

اہالی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باشندے، رہنے والے، بسنے والے (لوگ)
  • شہری لوگ، عوام
  • کارگزار، عملہ، ملازمین، کام کرنے والے، منتظمین، کرتا دھرتا
  • مالکان، آقا، حکام (خصوصاً جب کہ موالی کے بالمقابل استعمال ہو)
  • معزز اصحاب

صفت

  • صاحبان، والے

Urdu meaning of ahaalii

  • Roman
  • Urdu

  • baashinde, rahne vaale, basne vaale (log
  • shahrii log, avaam
  • kaaraguzaar, amlaa, mulaazmiin, kaam karne vaale, muntazmiin, kartaa dhartaa
  • maalikaan, aaqaa, hukkaam (Khusuusan jab ki mavaalii ke bilmuqaabil istimaal ho
  • muazziz ashaab
  • saahibaan, vaale

English meaning of ahaalii

Noun, Masculine

  • masters, employers, lords, nobles
  • people of a house, village or city, inhabitants, citizens, masses

अहाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाशिंदे, रहने वाले, बसने वाले (लोग)
  • नगर के लोग, जनता, अनेक व्यक्ति
  • कार्यवाहक, कर्मचारियों का समूह, मुलाज़मीन, काम करने वाले, व्यवस्था करने वाले, कर्ता-धर्ता
  • मालिकान, स्वामी, अधिकारी (विशेषतः जब कि मवाली के साथ प्रयोग हो)
  • सम्मानित लोग

विशेषण

  • प्रतिष्ठित जन, वाले

اہالی کے قافیہ الفاظ

اہالی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُلَّھڑ

مٹی کا آب خورہ، مٹی کا پیالہ، کوزہ (اس معنی میں کلھڑا بھی مستعمل ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اہالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اہالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone