تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگْرَیّا" کے متعقلہ نتائج

augury

فَال

اَگْرَیّا

(معماری) سیدھا سادا تعمیر کا کام کرنے والا ہندو معمار، آگرے اور نواح کا معمار

اَگورْیا

(زراعت) فصل کی نگرانی کرنے والا، محافظ، چوکیدار.

اَگْرئی

اگر نے رنگ کا ، زردی مائل یا بھورا ، گہرے کشمشی رنگ کا .

اَنگْڑائی

سستی دور کرنے کے لیے (نیز مرتے وقت) ہاتھ اوپر یا آگے کی طرف لے جاکر جسم کو تاننے کا عمل، جسم کا ایک فطری عمل جو تساہلی اور تھکاوٹ کی وجہ سے ہوتی ہے اور جس کے نتیجہ میں سارا بدن کچھ لمحہ کے لیے اینٹھ یا اکڑ یا پھیل جاتا ہے

اَنْگوریا

مزدوری کے بدلے ہل بیل لے کر کھیتی کرنے والا ہلواہا یا کسان

اَغْرِیُوس

جنگل، بیابان

آغر یوس

ایک صحرا

اَنگْڑائی توڑْنا

انگڑائی میں اپنا ہاتھ کسی دوسرے کے کندھے پررکھ کر اپنے جسم کا بار ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگْرَیّا کے معانیدیکھیے

اَگْرَیّا

agraiyaaअगरैया

اصل: دیشج

وزن : 222

موضوعات: ٹھگی معماری

  • Roman
  • Urdu

اَگْرَیّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (معماری) سیدھا سادا تعمیر کا کام کرنے والا ہندو معمار، آگرے اور نواح کا معمار
  • (ٹھگی) بھارت میں آگرے کے علاقے کا رہنے والا ٹھگ

Urdu meaning of agraiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • (maamaarii) siidhaa saadaa taamiir ka kaam karne vaala hinduu muammaar, aagre aur navaah ka muammaar
  • (Thaggii) bhaarat me.n aagre ke ilaaqe ka rahne vaala Thag

अगरैया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (राजगीरी) सीधा-सादा निर्माण का काम करने वाला हिंदू राजगीर, आगरे और आसपास का राजगीर
  • (ठगी) भारत में आगरा के क्षेत्र का रहने वाला ठग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

augury

فَال

اَگْرَیّا

(معماری) سیدھا سادا تعمیر کا کام کرنے والا ہندو معمار، آگرے اور نواح کا معمار

اَگورْیا

(زراعت) فصل کی نگرانی کرنے والا، محافظ، چوکیدار.

اَگْرئی

اگر نے رنگ کا ، زردی مائل یا بھورا ، گہرے کشمشی رنگ کا .

اَنگْڑائی

سستی دور کرنے کے لیے (نیز مرتے وقت) ہاتھ اوپر یا آگے کی طرف لے جاکر جسم کو تاننے کا عمل، جسم کا ایک فطری عمل جو تساہلی اور تھکاوٹ کی وجہ سے ہوتی ہے اور جس کے نتیجہ میں سارا بدن کچھ لمحہ کے لیے اینٹھ یا اکڑ یا پھیل جاتا ہے

اَنْگوریا

مزدوری کے بدلے ہل بیل لے کر کھیتی کرنے والا ہلواہا یا کسان

اَغْرِیُوس

جنگل، بیابان

آغر یوس

ایک صحرا

اَنگْڑائی توڑْنا

انگڑائی میں اپنا ہاتھ کسی دوسرے کے کندھے پررکھ کر اپنے جسم کا بار ڈالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگْرَیّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگْرَیّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone