تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگَن گولا" کے متعقلہ نتائج

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگَن گولا کے معانیدیکھیے

اَگَن گولا

agan-golaaअगन-गोला

اصل: سنسکرت

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

اَگَن گولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تیز بارود کا بنایا ہوا گولا جو آگ لگانے پر شعلہ نکلتا ہوا اور اڑ جاتا اور اپنی مقدار کے موافق بلندی پر پہنچ کر پھٹنا اور بکھر جاتا ہے ،(عام بول چال میں) تارا منڈل

Urdu meaning of agan-golaa

  • Roman
  • Urdu

  • tez baaruud ka banaayaa hu.a golaa jo aag lagaane par shola nikaltaa hu.a aur u.D jaataa aur apnii miqdaar ke muvaafiq bulandii par pahunch kar phaTnaa aur bikhar jaataa hai, (aam bol chaal men) taaraamanDal

English meaning of agan-golaa

Noun, Masculine

  • a kind of firework flying as a fiery globe

अगन-गोला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तेज़ बारूद का बनाया हुआ गोला जो आग लगाने पर शोला निकालता हुआ उड़ जाता है और अपनी मात्रा के अनुसार ऊंचाई पर पहुंच कर फटता और बिखर जाता है,(आम बोल चाल में) तारामंडल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگَن گولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگَن گولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone