تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْواہ اُڑانا" کے متعقلہ نتائج

پَس مانْدَہ

سفر میں ساتھیوں سے پیچھے رہ جانے والا یا بچھڑ جانے والا، بیچھے رہ جانے والا

پَس ماندَہ خور

جھوٹا کھانے والا ، بچا کھچا کھانے والا .

پَس ماندَگان

پیچھے رہ جانے والے، مرنے والے کے ورثا، آل اولاد، لواحقین

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْواہ اُڑانا کے معانیدیکھیے

اَفْواہ اُڑانا

afvaah u.Daanaaअफ़्वाह उड़ाना

محاورہ

مادہ: اَفْواہ

  • Roman
  • Urdu

اَفْواہ اُڑانا کے اردو معانی

  • جھوٹی یا غیر مصدقہ خبر کا چرچا کرنا، جھوٹی بات پھیلانا

    مثال انھوں نے ایک طول طویل خط انہی بزرگ کو جنھوں نے یہ افواہ اڑائی تھی . . . لکھا۔

Urdu meaning of afvaah u.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhuuTii ya Gair musaddiqaa Khabar ka charchaa karnaa, jhuuTii baat phailaanaa

English meaning of afvaah u.Daanaa

  • spreading the rumours, broadcasting unverified news, spreading lies

अफ़्वाह उड़ाना के हिंदी अर्थ

  • झूठ ख़बर का चर्चा करना, झूठी बात फैलाना, असत्यापित समाचार प्रसारित करना

    उदाहरण उन्हों ने एक तवील तवील ख़त उन्ही बुज़ुर्ग को जिन्हों ने यह अफ़्वाह उड़ाई थी... लिखा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَس مانْدَہ

سفر میں ساتھیوں سے پیچھے رہ جانے والا یا بچھڑ جانے والا، بیچھے رہ جانے والا

پَس ماندَہ خور

جھوٹا کھانے والا ، بچا کھچا کھانے والا .

پَس ماندَگان

پیچھے رہ جانے والے، مرنے والے کے ورثا، آل اولاد، لواحقین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْواہ اُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْواہ اُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone