تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْعال" کے متعقلہ نتائج

حَرَکات

فتح اول ودوم، فارسی والے بسکون دوم استعمال کرتے ہیں، لکھنؤ میں مذکر، دہلی میں مونث، ہلنا، چلنا، جنبش

حَرَکاتِ ثَلاثَہ

تین حرکتیں (زبر، زیر، پیش) اعراب، اعرابی علامات

حَرَکاتِ شنِیْعَہ

بُری حرکتیں، بُرے کام

حَرَکاتِ نَفْسانِیَّہ

نفسانی حرکات جن میں روح کو حرکت ہوتی ہے جیسے: رنج و غم، خوف، غصّہ

حَرَکاتِ دُودِیَّہ

کیڑے کی حرکات ، (طب) کیچوے جیسی حرکات ، امعائی حرکات.

حَرَکاتِ قِیمَت

از سر نو قیمت کا تعین ، قیمت کا اتار چڑھاؤ.

حَرَکاتِ مَذْبُوحی

حرکت مذبوحی (رک) کی جمع.

فَلَکی حَرَکات

اجرام فلکی کے حرکات .

مَقْصَدی حَرَکات

(نفسیات) کارآمد حرکات، بامقصد سرگرمیاں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْعال کے معانیدیکھیے

اَفْعال

af'aalअफ़'आल

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: فِعْل

مادہ: فِعْل

موضوعات: قواعد

اشتقاق: فَعَلَ

  • Roman
  • Urdu

اَفْعال کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • کام جو کسی انسان یا حیوان سے سرزد ہوں، انسان کے اعمال، ارادی حرکات
  • برے کام
  • گناہ
  • خواص، تاثیرات (خصوصاً ادویہ کی)
  • (قواعد) وہ کلمات جو کسی خاص زمانے (ماضی، حال، مستقبل) میں کسی کام کے کیے جانے یا ہونے پر دلالت کریں
  • (لفظاً) کرنا، (مراداً) عربی میں ثلاثی مزید रपपکے نو اوزان یا بابوں میں سے ایک وزن یا باب ( جس کے بہت سے مصدر اردو میں مستعمل ہیں ، جیسے: اقبال، انکار، اقرار، اکرام وغیرہ، اس وزن کے مصدروں کی عام خاصیت 'تعدیہ' ہے)

Urdu meaning of af'aal

  • Roman
  • Urdu

  • kaam jo kisii insaan ya haivaan se sarzad huu.n, insaan ke aamaal, iraadii harkaat
  • bure kaam
  • gunaah
  • Khavaas, taasiiraat (Khusuusan adviya kii
  • (qavaa.id) vo kalimaat jo kisii Khaas zamaane (maazii, haal, mustaqbil) me.n kisii kaam ke ki.e jaane ya hone par dalaalat kare.n
  • (lafzan) karnaa, (muraadan) arbii me.n salaasii maziid zatatke nau ozaan ya baabo.n me.n se ek vazan ya baab ( jis ke bahut se musaddir urduu me.n mustaamal hai.n, jaiseh iqbaal, inkaar, iqraar, ikraam vaGaira, is vazan ke musaddiro.n kii aam Khaasiiyat 'taadiya' hai

English meaning of af'aal

Noun, Masculine, Plural

  • acts, deeds, doings, demeanours, conducts, action
  • verbs

अफ़'आल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • काम जो किसी इंसान या जानवर के द्वारा घटित हों, इंसान की क्रियाएँ, वे काम जो इरादे से किए जाएँ
  • बुरे काम
  • पाप
  • गुण, प्रभाव (विशेषतः दवाओं के)
  • (व्याकरण) वे वाक्य जो किसी विशिष्ट काल (भूतकाल, वर्तमानकाल, भविष्यकाल) में किसी काम के किए जाने या होने पर तर्क करें
  • (शाब्दिक) करना, (अर्थात) अरबी में सुलासी मज़ीद मसदरों के नौ औज़ान या बाबों में से एक वज़्न या बाब (जिसके बहुत से मसदर उर्दू में प्रयुक्त हैं, जैसे: इक़बाल, इनकार, इक़रार, इकराम इत्यादि, इस वज़्न के मसदरों की सामान्य विशेषता 'तादिया' अर्थात है)

    विशेष ता'दिया= अकर्मक क्रिया को सकर्मक बनाना

اَفْعال کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرَکات

فتح اول ودوم، فارسی والے بسکون دوم استعمال کرتے ہیں، لکھنؤ میں مذکر، دہلی میں مونث، ہلنا، چلنا، جنبش

حَرَکاتِ ثَلاثَہ

تین حرکتیں (زبر، زیر، پیش) اعراب، اعرابی علامات

حَرَکاتِ شنِیْعَہ

بُری حرکتیں، بُرے کام

حَرَکاتِ نَفْسانِیَّہ

نفسانی حرکات جن میں روح کو حرکت ہوتی ہے جیسے: رنج و غم، خوف، غصّہ

حَرَکاتِ دُودِیَّہ

کیڑے کی حرکات ، (طب) کیچوے جیسی حرکات ، امعائی حرکات.

حَرَکاتِ قِیمَت

از سر نو قیمت کا تعین ، قیمت کا اتار چڑھاؤ.

حَرَکاتِ مَذْبُوحی

حرکت مذبوحی (رک) کی جمع.

فَلَکی حَرَکات

اجرام فلکی کے حرکات .

مَقْصَدی حَرَکات

(نفسیات) کارآمد حرکات، بامقصد سرگرمیاں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْعال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْعال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone