تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدھِیڑ عُمْر" کے متعقلہ نتائج

عُمْری

تامدّت العمر، تا حیات، زندگی بھرکے لیے

عُمْریٰ

(فقہ) شرع میں کوئی شے کسی کو پوری عمر کے لیے دے دینا اس شرط پہ کہ مرنے کے بعد واپس لے لونگا

کَم عُمْری

کم سنِی، چھوٹی عمر، لڑکپن

سَوانِح عُمْری

کسی کی زِندگی کے حالات، سوانح

فی عُمْری

زندگی میں ، عمر بھر میں.

قَضائے عُمْری

وہ نماز جو ہر ایک وقت کے فرضوں کے ساتھ معمول سے زیادہ حسب قرارداد وقت نماز قضا شدہ کے عوض پڑھتے رہیں، بعض لوگوں کا عقیدہ ہے کہ الوداع کے دن کسی خاص وقت کی نماز پڑھنا ساری قضا نمازوں کا بدل ہو جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدھِیڑ عُمْر کے معانیدیکھیے

اَدھِیڑ عُمْر

adhe.D-umarअधेड़-उम्र

وزن : 12112

  • Roman
  • Urdu

اَدھِیڑ عُمْر کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - صفت

  • جس کی جوانی ختم اور بڑھاپے کا آغاز ہو، میانہ سال، نہ بوڑا نوجوان، جوانی اور بڑھاپے کے بیچ کا (سن یا عمر)، میانہ سال

Urdu meaning of adhe.D-umar

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii javaanii Khatm aur bu.Dhaape ka aaGaaz ho, miyaana saal, na buu.Dhaa naujavaan, javaanii aur bu.Dhaape ke biich ka (san ya umr), miyaana saal

English meaning of adhe.D-umar

Sanskrit, Arabic - Adjective

  • middle age, just past the prime of life, the period between early adulthood and old age, usually considered as the years from about 45 to 65

अधेड़-उम्र के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - विशेषण

  • मध्यम आयु, शुरुआती वयस्कता और वृद्धावस्था के बीच की अवधि, जो आमतौर पर लगभग 45 से 65 वर्ष तक मानी जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُمْری

تامدّت العمر، تا حیات، زندگی بھرکے لیے

عُمْریٰ

(فقہ) شرع میں کوئی شے کسی کو پوری عمر کے لیے دے دینا اس شرط پہ کہ مرنے کے بعد واپس لے لونگا

کَم عُمْری

کم سنِی، چھوٹی عمر، لڑکپن

سَوانِح عُمْری

کسی کی زِندگی کے حالات، سوانح

فی عُمْری

زندگی میں ، عمر بھر میں.

قَضائے عُمْری

وہ نماز جو ہر ایک وقت کے فرضوں کے ساتھ معمول سے زیادہ حسب قرارداد وقت نماز قضا شدہ کے عوض پڑھتے رہیں، بعض لوگوں کا عقیدہ ہے کہ الوداع کے دن کسی خاص وقت کی نماز پڑھنا ساری قضا نمازوں کا بدل ہو جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدھِیڑ عُمْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدھِیڑ عُمْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone