تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آو جا گَھر تُمہارا کھانا مانگے دُشمَن ہَمارا" کے متعقلہ نتائج

ہَکّا بَکّا

حیران، متحیر، متعجب، حیرت زدہ، مبہوت، ششدر

ہَکّا بَکّا دیکْھنا

حیرت سے دیکھنا ؛ حیرانی و پریشانی سے دیکھنا ۔

ہَکّا بَکّا پِھرْنا

حیرت و گھبراہٹ کے عالم میں گھومنا

ہکّا بکّا رہ جانا

حیران ہونا، حیرت زدہ ہونا

ہَکّا بَکّا کَر دینا

حیرت میں ڈالنا ؛ حیران کرنا ؛ متعجب کرنا ۔

ہَکّا بَکّا ہونا

ہَکّا بَکّا کرنا (رک) کا لازم ؛ حیران ہونا ، متحیر ہونا ؛ حیران و پریشان ہونا ، سکتے کے عالم میں آ جانا ۔

ہَکّا بَکّا کَرْنا

حیرت میں ڈالنا ؛ حیران کرنا ؛ متعجب کرنا ۔

ہَکّا بَکّا رَہْنا

حیران ہونا ، متحیر رہنا ؛ متعجب ہونا ؛ ششدر رہ جانا ۔

ہَکّا بَکّا ہو جانا

ہَکّا بَکّا کرنا (رک) کا لازم ؛ حیران ہونا ، متحیر ہونا ؛ حیران و پریشان ہونا ، سکتے کے عالم میں آ جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آو جا گَھر تُمہارا کھانا مانگے دُشمَن ہَمارا کے معانیدیکھیے

آو جا گَھر تُمہارا کھانا مانگے دُشمَن ہَمارا

aav jaa ghar tumhaaraa khaanaa maa.nge dushman hamaaraaआव जा घर तुम्हारा खाना माँगे दुश्मन हमारा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آو جا گَھر تُمہارا کھانا مانگے دُشمَن ہَمارا کے اردو معانی

  • زبانی تواضع بہت مگر خرچ سے کترانا، جھوٹی خاطرداری کرنا، بخیل کے لیے مستعمل
  • زبانی تواضع بہت مگر خرچ سے کترانا

Urdu meaning of aav jaa ghar tumhaaraa khaanaa maa.nge dushman hamaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • zabaanii tavaazo bahut magar Kharch se kutraanaa, jhuuTii khaatirdaarii karnaa, baKhiil ke li.e mustaamal
  • zabaanii tavaazo bahut magar Kharch se kutraanaa

आव जा घर तुम्हारा खाना माँगे दुश्मन हमारा के हिंदी अर्थ

  • ज़बानी आव-भगत बहुत परंतु ख़र्च से बचना, झूठा सत्कार करना, कंजूस के लिए प्रयुक्त
  • झूठा सत्कार बहुत करना मगर ख़र्च से कतराना

    विशेष कतराना= दूर भागना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَکّا بَکّا

حیران، متحیر، متعجب، حیرت زدہ، مبہوت، ششدر

ہَکّا بَکّا دیکْھنا

حیرت سے دیکھنا ؛ حیرانی و پریشانی سے دیکھنا ۔

ہَکّا بَکّا پِھرْنا

حیرت و گھبراہٹ کے عالم میں گھومنا

ہکّا بکّا رہ جانا

حیران ہونا، حیرت زدہ ہونا

ہَکّا بَکّا کَر دینا

حیرت میں ڈالنا ؛ حیران کرنا ؛ متعجب کرنا ۔

ہَکّا بَکّا ہونا

ہَکّا بَکّا کرنا (رک) کا لازم ؛ حیران ہونا ، متحیر ہونا ؛ حیران و پریشان ہونا ، سکتے کے عالم میں آ جانا ۔

ہَکّا بَکّا کَرْنا

حیرت میں ڈالنا ؛ حیران کرنا ؛ متعجب کرنا ۔

ہَکّا بَکّا رَہْنا

حیران ہونا ، متحیر رہنا ؛ متعجب ہونا ؛ ششدر رہ جانا ۔

ہَکّا بَکّا ہو جانا

ہَکّا بَکّا کرنا (رک) کا لازم ؛ حیران ہونا ، متحیر ہونا ؛ حیران و پریشان ہونا ، سکتے کے عالم میں آ جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آو جا گَھر تُمہارا کھانا مانگے دُشمَن ہَمارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آو جا گَھر تُمہارا کھانا مانگے دُشمَن ہَمارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone