تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آٹے کا چراغ گھر رکھوں چوہا کھائے، باہر دَھروں کوّا لے جائے" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آٹے کا چراغ گھر رکھوں چوہا کھائے، باہر دَھروں کوّا لے جائے کے معانیدیکھیے

آٹے کا چراغ گھر رکھوں چوہا کھائے، باہر دَھروں کوّا لے جائے

aaTe kaa charaaG ghar rakkhuu.n chuuhaa khaa.e, baahar dharuu.n kauvaa le jaa.eआटे का चराग़ घर रक्खूँ चूहा खाए, बाहर धरूँ काैवा ले जाए

نیز : آٹے کا چراغ گھر رکھوں تو چوہا کھائے، باہر رکھوں تو کوّا لے جائے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آٹے کا چراغ گھر رکھوں چوہا کھائے، باہر دَھروں کوّا لے جائے کے اردو معانی

  • ہر طرح سے مشکل ہے، کسی بھی صورت میں چین نہیں
  • ہر طرح سے نقصان ہی ہے، کمزور آدمی کو ہر جگہ مصیبت کا سامنا ہوتا ہے
  • ایسی شے جس کی حفاظت کرنا مشکل ہو

Urdu meaning of aaTe kaa charaaG ghar rakkhuu.n chuuhaa khaa.e, baahar dharuu.n kauvaa le jaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • har tarah se mushkil hai, kisii bhii suurat me.n chiin nahii.n
  • har tarah se nuqsaan hii hai, kamzor aadamii ko har jagah musiibat ka saamnaa hotaa hai
  • a.isii shaiy jis kii hifaazat karnaa mushkil ho

आटे का चराग़ घर रक्खूँ चूहा खाए, बाहर धरूँ काैवा ले जाए के हिंदी अर्थ

  • हर तरह से कठिन है, किसी भी हालत में सुख नहीं
  • हर तरह से घाटा ही है, निर्बल व्यक्ति हर जगह कष्ट में होता है
  • ऐसी वस्तु जिसकी रक्षा करना कठिन हो

    विशेष देवी की मनौती मानने के लिए स्त्रियाँ आटे का दीपक बनाती हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آٹے کا چراغ گھر رکھوں چوہا کھائے، باہر دَھروں کوّا لے جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آٹے کا چراغ گھر رکھوں چوہا کھائے، باہر دَھروں کوّا لے جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone