تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسْمانی كِتاب" کے متعقلہ نتائج

شاہِین

(پرند) باز كی طرح كا ایک سفید رنگ کا شكاری پرندہ جس كی آنكھیں سیاہ ہوتی ہیں، یہ بڑا بہادر اور تیز پرواز پرندہ مشہور ہے، یہ اكثر بڑے بڑے پرندوں كو خود مار لیتا ہے، اسے شكار كے لیے سدھایا بھی جاتا ہے (کچھ کتابوں میں شاہین کو عقاب کا مترادف بتایا گیا ہے)

شاہِینی

شاہین سے منسوب یا متعلق، شاہین كی خصوصیات كا حامل

شاہِین چور

چوری كے فن میں طاق، شاطر چور

شاہِین مِزاج

بادشاہوں كا سا مزاج ركھنے والا

شاہِین تِیتْری

(حشریات) لمبی سون٘ڈ والی ایک قسم كی تتلی

شاہِین زادَہ

شاہین كا بچہ

شاہِین بَحْری

شاہین كی وہ قسم جو اكثر آبی پرندوں خصوصاً مرغابیوں كا شكار كرتی ہے

شاہِینْ چَہ

شاہین كا نر جو مادہ سے چھوٹا ہوتا ہے

شاہِینِ كوہی

شاہین كی وہ قسم جو اكثر خُشكی اورپہاڑوں پر رہتی ہے، اس كی جسامت بحری سے چھوٹی ہوتی ہے

شاہِینِ مِیزان

تین سِتاروں كا ایک گُچھا جس كی شكل ایک گدھ كی طرح ہے جو پرپھیلائے اوپر كی طرف اُڑتا ہو ، نسرطائر

شاہِینِ تَرازُو

ترازو كی ہتھی جو ڈنڈی كے بیچوں بیچ سوراخ میں بان٘دھ دی جاتی ہے، تولنے كے كانٹے كی سوئی، نیز ترازو كی ڈنڈی

شاہِینِ كافُوری

بالكل سفید رنگ كا نایاب شاہین

پَنْجَۂِ شاہِین

باز کا پنجہ جس کی گرفت اور جھپٹ بہت سخت ہوتی ہے

چِڑیا کو شاہِین سے کوتْھ

غریب کو امیر سے کیا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں آسْمانی كِتاب کے معانیدیکھیے

آسْمانی كِتاب

aasmaanii-kitaabआसमानी-किताब

وزن : 2122121

  • Roman
  • Urdu

آسْمانی كِتاب کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • خدا كی طرف سے كسی نبی پر وحی كے ذریعے نازل ہونے والے پیغامات كا مجموعہ، خدا كی طرف سے بھیجا ہوا صحیفہ جو كسی صاحب شریعت رسول كے لیے آیا ہو، توریت زبور انجیل اور قرآن پاک میں سے ہر ایک، ان چاروں كتابوں كے سوا بعض دوسری قوموں كی ان كتابوں میں سے ہر ایک جنھیں وہ آسمان سے اترا ہوا خیال كرتی ہیں
  • مجازاً: فصیح و بلیغ كلام كا مجموعہ

Urdu meaning of aasmaanii-kitaab

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa kii taraf se kisii nabii par vahii ke zariiye naazil hone vaale paiGaamaat ka majmuu.aa, Khudaa kii taraf se bheja hu.a sahiifa jo kisii saahib shariiyat rasuul ke li.e aaya ho, tauret zabuur injiil aur quraan-e-paak me.n se har ek, in chaaro.n kitaabo.n ke sivaa baaaz duusrii qaumo.n kii in kitaabo.n me.n se har ek jinhe.n vo aasmaan se utraa hu.a Khyaal kartii hai.n
  • majaaznah fasiih-o-baliiG kalaam ka majmuu.aa

English meaning of aasmaanii-kitaab

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • any one of the four holy scriptures, i.e. the Qur'an, the Bible, the Torah or the book of Psalms
  • Metaphorically: the collection of excellent works

आसमानी-किताब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चार पवित्र शास्त्रों में से कोई भी, अर्थात् कुरान, बाइबल, तौरात या स्तोत्र, इन चार पुस्तकों के अतिरिक्त कोई भी दोसरे सम्प्रदाय द्वारा अवतरित माना गया हो
  • प्रतीकात्मक: उत्कृष्ट रचनाओं या लेखों का संग्रह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاہِین

(پرند) باز كی طرح كا ایک سفید رنگ کا شكاری پرندہ جس كی آنكھیں سیاہ ہوتی ہیں، یہ بڑا بہادر اور تیز پرواز پرندہ مشہور ہے، یہ اكثر بڑے بڑے پرندوں كو خود مار لیتا ہے، اسے شكار كے لیے سدھایا بھی جاتا ہے (کچھ کتابوں میں شاہین کو عقاب کا مترادف بتایا گیا ہے)

شاہِینی

شاہین سے منسوب یا متعلق، شاہین كی خصوصیات كا حامل

شاہِین چور

چوری كے فن میں طاق، شاطر چور

شاہِین مِزاج

بادشاہوں كا سا مزاج ركھنے والا

شاہِین تِیتْری

(حشریات) لمبی سون٘ڈ والی ایک قسم كی تتلی

شاہِین زادَہ

شاہین كا بچہ

شاہِین بَحْری

شاہین كی وہ قسم جو اكثر آبی پرندوں خصوصاً مرغابیوں كا شكار كرتی ہے

شاہِینْ چَہ

شاہین كا نر جو مادہ سے چھوٹا ہوتا ہے

شاہِینِ كوہی

شاہین كی وہ قسم جو اكثر خُشكی اورپہاڑوں پر رہتی ہے، اس كی جسامت بحری سے چھوٹی ہوتی ہے

شاہِینِ مِیزان

تین سِتاروں كا ایک گُچھا جس كی شكل ایک گدھ كی طرح ہے جو پرپھیلائے اوپر كی طرف اُڑتا ہو ، نسرطائر

شاہِینِ تَرازُو

ترازو كی ہتھی جو ڈنڈی كے بیچوں بیچ سوراخ میں بان٘دھ دی جاتی ہے، تولنے كے كانٹے كی سوئی، نیز ترازو كی ڈنڈی

شاہِینِ كافُوری

بالكل سفید رنگ كا نایاب شاہین

پَنْجَۂِ شاہِین

باز کا پنجہ جس کی گرفت اور جھپٹ بہت سخت ہوتی ہے

چِڑیا کو شاہِین سے کوتْھ

غریب کو امیر سے کیا کام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسْمانی كِتاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسْمانی كِتاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone