تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسْمان سے گِرا بَبُول میں اَٹْكا" کے متعقلہ نتائج

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں آسْمان سے گِرا بَبُول میں اَٹْكا کے معانیدیکھیے

آسْمان سے گِرا بَبُول میں اَٹْكا

aasmaan se giraa babuul me.n aTkaaआसमान से गिरा बबूल में अटका

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آسْمان سے گِرا بَبُول میں اَٹْكا کے اردو معانی

  • ایک مشكل یا مصیبت سے نكلتے ہی دوسری مشكل یا مصیبت میں پھنس گیا، ایک ركاوٹ دور ہوئی تھی كہ دوسری ركاوٹ واقع ہوگئی

Urdu meaning of aasmaan se giraa babuul me.n aTkaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek mushkil ya musiibat se nikalte hii duusrii mushkil ya musiibat me.n phans gayaa, ek rukaavaT duur hu.ii thii ki duusrii rukaavaT vaaqya hogi.i

आसमान से गिरा बबूल में अटका के हिंदी अर्थ

  • एस समस्या से निकलते ही दूसरे समस्या में फँस गया, एक मुसीबत से निकलते ही दूसरे मुसीबत में फँस गया, एक रुकावट दूर हुई थी कि दूसरी रुकावट घटित होगई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسْمان سے گِرا بَبُول میں اَٹْكا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسْمان سے گِرا بَبُول میں اَٹْكا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone