تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آثارِ تَعَلُّق" کے متعقلہ نتائج

آذار

روسی وشامی سال كا چھٹا مہینہ (مارچ یا چیت كے مطابق)، بہار كے مہینے كا نام

مَہِ آذار

ایک شامی یا سریانی مہینے کا نام جو چیت سے مطابق ہے ، مارچ کا مہینہ ، بہار کا مہینہ ۔

اَبْرِ آذار

ماہ آذار (چیت یا مارچ کے لگ بھگ) میں اُٹھنے والی گھٹا ، آغاز بہار کا بادل .

اردو، انگلش اور ہندی میں آثارِ تَعَلُّق کے معانیدیکھیے

آثارِ تَعَلُّق

aasaar-e-ta'alluqआसार-ए-त'अल्लुक़

اصل: عربی

وزن : 222122

  • Roman
  • Urdu

آثارِ تَعَلُّق کے اردو معانی

 

  • محبت کی علامات
  • گہرے لگاؤ کے اشارات
  • انسیت کی نشانیاں

Urdu meaning of aasaar-e-ta'alluq

  • Roman
  • Urdu

  • muhabbat kii alaamaat
  • gahre lagaa.o ke ishaaraat
  • unsiiyat kii nishaaniiyaa.n

English meaning of aasaar-e-ta'alluq

 

  • signs of deep attachment
  • indications, signs, souvenirs of relationship, contact

आसार-ए-त'अल्लुक़ के हिंदी अर्थ

 

  • प्यार के संकेत, तअल्लुक़ की निशानियां , गहरे लगाव के संकेत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آذار

روسی وشامی سال كا چھٹا مہینہ (مارچ یا چیت كے مطابق)، بہار كے مہینے كا نام

مَہِ آذار

ایک شامی یا سریانی مہینے کا نام جو چیت سے مطابق ہے ، مارچ کا مہینہ ، بہار کا مہینہ ۔

اَبْرِ آذار

ماہ آذار (چیت یا مارچ کے لگ بھگ) میں اُٹھنے والی گھٹا ، آغاز بہار کا بادل .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آثارِ تَعَلُّق)

نام

ای-میل

تبصرہ

آثارِ تَعَلُّق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone