تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسا مَرے نِراسا جِیے" کے متعقلہ نتائج

عَدَم وُجُود

ناواقفیت، لا علمی

وُجُود و عَدَم وُجُود

ہونا اور نہ ہونا ؛ ہستی اور نیستی

عَدَم و وُجُود

وجود اور عدم وجود، ہونا نہ ہونا

وُجُود و عَدَم

ہونا نہ ہونا، مراد : زندگی اور موت، فنا و بقا

وُجُود و عَدَم بَرابَر

ہونا نہ ہونا برابر ، ہوا نہوایکساں

عَدَم سے وُجُود میں آنا

وجود میں آنا، پیدا ہونا

عَدَم و وُجُود بَرابَر ہونا

ہونا نہ ہونا یکساں ہونا، نکما ہونا

وُجُود وعَدَم بَرابَر ہونا

ہونا یا نہ ہونا برابر ہونا، کوئی اہمیت یا حیثیت نہ ہونا

عَدَمِ وُجُود یَکْساں ہونا

رک : عدم و وجود برابر ہونا.

عَدَمِ وُجُود بَرابَر ہونا

کسی کے ہونے نہ ہونے کا کوئی فرق نہ پڑنا، بیکار ہونا، نا کارہ ہونا

عَدِیمُ الْوُجُود

غیر موجود ، نایاب ، کباب ؛ مراد : خدائے تعالیٰ .

دائِمُ الْوُجُود

ہمیشہ باقی رہنے والا، جس کو فنا نہ ہو، مُراد : اللہ تعالیٰ.

اردو، انگلش اور ہندی میں آسا مَرے نِراسا جِیے کے معانیدیکھیے

آسا مَرے نِراسا جِیے

aasaa mare niraasaa jiyeआसा मरे निरासा जिए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آسا مَرے نِراسا جِیے کے اردو معانی

  • امیدوار كی زندگی صدمۂ انتظار سے تلخ ہوتی ہے اس سے تو نومید اچھا كہ اس كو صدمۂ انتظار نہیں اٹھانا پڑتا

Urdu meaning of aasaa mare niraasaa jiye

  • Roman
  • Urdu

  • ummiidvaar kii zindgii sadma-e-intizaar se talKh hotii hai is se to naumiid achchhaa ki is ko sadma-e-intizaar nahii.n uThaanaa pa.Dtaa

आसा मरे निरासा जिए के हिंदी अर्थ

  • प्रतीक्षा करने वाले का जीवन प्रतीक्षा के सदमे से कड़वा हो जाता है इस से तो प्रतीक्षा ना करने वाला अच्छा कि उस को प्रतीक्षा का सदमा नहीं उठाना पड़ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَدَم وُجُود

ناواقفیت، لا علمی

وُجُود و عَدَم وُجُود

ہونا اور نہ ہونا ؛ ہستی اور نیستی

عَدَم و وُجُود

وجود اور عدم وجود، ہونا نہ ہونا

وُجُود و عَدَم

ہونا نہ ہونا، مراد : زندگی اور موت، فنا و بقا

وُجُود و عَدَم بَرابَر

ہونا نہ ہونا برابر ، ہوا نہوایکساں

عَدَم سے وُجُود میں آنا

وجود میں آنا، پیدا ہونا

عَدَم و وُجُود بَرابَر ہونا

ہونا نہ ہونا یکساں ہونا، نکما ہونا

وُجُود وعَدَم بَرابَر ہونا

ہونا یا نہ ہونا برابر ہونا، کوئی اہمیت یا حیثیت نہ ہونا

عَدَمِ وُجُود یَکْساں ہونا

رک : عدم و وجود برابر ہونا.

عَدَمِ وُجُود بَرابَر ہونا

کسی کے ہونے نہ ہونے کا کوئی فرق نہ پڑنا، بیکار ہونا، نا کارہ ہونا

عَدِیمُ الْوُجُود

غیر موجود ، نایاب ، کباب ؛ مراد : خدائے تعالیٰ .

دائِمُ الْوُجُود

ہمیشہ باقی رہنے والا، جس کو فنا نہ ہو، مُراد : اللہ تعالیٰ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسا مَرے نِراسا جِیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسا مَرے نِراسا جِیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone