تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آس پاس بَرسے دَلی پَڑی توسے" کے متعقلہ نتائج

صِراط

راستہ، راہ، گزرگاہ

صِراطُ السُّنَّۃ

رک : صراط الرسول.

صِراطُ الرَّسُول

رسولؐ کا دکھایا ہوا راستہ ؛ مراد : سنّت یا شریعت محمدی.

صِراطُ الْقُرْآن

قرآن کا دکھایا ہو راستہ ؛ (مجازاً) قرآنی تعملیمات ، فرمان الٰہی

صِراطِ مُسْتَقِیْمی

راست روی ، سیدھے راستے پر چلنا ، شریعت محمدی پر عمل.

صِراطِ مُسْتَقِیْم پَر لَگانا

راہ راست پر لگانا، شریعت محمدی پر چلانا

پُل صِراط

وہ پل جس پر سے قیامت کےدن اچھے برے سب گزریں گے (کہا جاتا ہے کہ پل بال سے زیادہ باریک تلوار کی دھار سے زیادہ تیز آگ سے زیادہ گرم ہوگا نیکوکار اس سے باآسانی گزر جائیں گے اور بدکار کٹ کٹ کر جہنم میں گر پڑیں گے)،

اردو، انگلش اور ہندی میں آس پاس بَرسے دَلی پَڑی توسے کے معانیدیکھیے

آس پاس بَرسے دَلی پَڑی توسے

aas paas barse dalii pa.Dii toseआस पास बरसे दली पड़ी तोसे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آس پاس بَرسے دَلی پَڑی توسے کے اردو معانی

  • غیر فائدہ اٹھائیں اور حق دار محروم رہیں، دوسروں كو فیض پہنچے اور اپنے منہ تكیں

Urdu meaning of aas paas barse dalii pa.Dii tose

  • Roman
  • Urdu

  • Gair faaydaa uThaa.e.n aur haqdaar mahruum rahen, duusro.n ko faiz pahunche aur apne mu.nh tukii.n

आस पास बरसे दली पड़ी तोसे के हिंदी अर्थ

  • अन्य लाभ उठाएँ और पात्र महरूम रहें, दूसरों को लाभ पहुँचे और अपने मुँह तकें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صِراط

راستہ، راہ، گزرگاہ

صِراطُ السُّنَّۃ

رک : صراط الرسول.

صِراطُ الرَّسُول

رسولؐ کا دکھایا ہوا راستہ ؛ مراد : سنّت یا شریعت محمدی.

صِراطُ الْقُرْآن

قرآن کا دکھایا ہو راستہ ؛ (مجازاً) قرآنی تعملیمات ، فرمان الٰہی

صِراطِ مُسْتَقِیْمی

راست روی ، سیدھے راستے پر چلنا ، شریعت محمدی پر عمل.

صِراطِ مُسْتَقِیْم پَر لَگانا

راہ راست پر لگانا، شریعت محمدی پر چلانا

پُل صِراط

وہ پل جس پر سے قیامت کےدن اچھے برے سب گزریں گے (کہا جاتا ہے کہ پل بال سے زیادہ باریک تلوار کی دھار سے زیادہ تیز آگ سے زیادہ گرم ہوگا نیکوکار اس سے باآسانی گزر جائیں گے اور بدکار کٹ کٹ کر جہنم میں گر پڑیں گے)،

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آس پاس بَرسے دَلی پَڑی توسے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آس پاس بَرسے دَلی پَڑی توسے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone