تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ سے گیا جَگ سے گیا" کے متعقلہ نتائج

مُذنِب

گناہ کرنے والا، گنہگار، عاصی نیز مجرم

مُذنِبِین

مذنب کی جمع، گنہگار لوگ، عاصی لوگ، برے لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ سے گیا جَگ سے گیا کے معانیدیکھیے

آپ سے گیا جَگ سے گیا

aap se gayaa jag se gayaaआप से गया जग से गया

نیز : آپ سے گیا جہان سے گَیا, آپ سے گیا تو جہان سے گَیا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آپ سے گیا جَگ سے گیا کے اردو معانی

  • جو شئے اپنے ہاتھ سے گئی وہ گویا دنیا میں نہیں رہی، اس کی پرواہ یا رنج نہیں ہونا چاہیے
  • جو اپنی فکر نہیں کرتا دنیا بھی اس کی فکر نہیں کرتی
  • جو اپنی نظروں میں گرا وہ دنیا کی نظروں میں بھی گرا

Urdu meaning of aap se gayaa jag se gayaa

  • Roman
  • Urdu

  • jo she apne haath se ga.ii vo goya duniyaa me.n nahii.n rahii, us kii parvaah ya ranj nahii.n honaa chaahi.e
  • jo apnii fikr nahii.n kartaa duniyaa bhii is kii fikr nahii.n kartii
  • jo apnii nazro.n me.n gira vo duniyaa kii nazro.n me.n bhii gira

आप से गया जग से गया के हिंदी अर्थ

  • जो वस्तु अपने हाथ से गई वह मानो संसार में नहीं रही, उसकी परवाह या दुख नहीं होना चाहिए
  • जो अपनी फ़िक्र नहीं करता दुनिया भी उसकी फ़िक्र नहीं करती
  • जो अपनी नज़रों में गिरा वह दुनिया की नज़रों में भी गिरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُذنِب

گناہ کرنے والا، گنہگار، عاصی نیز مجرم

مُذنِبِین

مذنب کی جمع، گنہگار لوگ، عاصی لوگ، برے لوگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ سے گیا جَگ سے گیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ سے گیا جَگ سے گیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone