تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ سے باہر چلنا" کے متعقلہ نتائج

سائے سے چَلْنا

انتہائی مُتنفَِر ہونا.

سائے سے بَچ کے چَلْنا

رک : سائے سے بھاگنا.

پاوں سے پاوں باندْھ کَر چَلْنا

ساتھ ساتھ چلنا : برابری کرنا.

پاؤں سے پاؤں بانْدھ کَر چَلْنا

۔ ساتھ ساتھ چلنا۔ ؎

کاندھے سے کاندھا چِھلْنا

رک : کاندھوں سے کاندھا چھلنا .

حَد سے بَڑْھ چَلنا

۔تجاوز کرنا۔ ؎

کاندھوں سے کاندھے چِھلْنا

بِھیڑ کی وجہ سے کھوے سے کھوا چھلنا، بہت زیادہ بھیڑ ہونا

کندھے سے کندھا چِھلنا

انتہائی ہجوم ہونا

قَیْنچی سی زَبان چَلْنا

talk fast, prate

زَبان قَینْچی سی چَلْنا

تیزی سے گفتگو کرنا، فر فر زبان چلنا، لگاتار بولے جانا

زَمِین پانو کے نِیچے سے چَلْنا

حواس جاتے رہنا، بدحواس ہو جانا

شانے سے شانَہ چِھلْنا

بہت زیادہ بھیڑ ہونا، آدمیوں كا اتنا مجمع ہونا كہ گزرنا دشوار ہوجائے

کَھوئے سے کَھوا چِھلنا

انبوہ کثیر کے باعث کندھے سے کندھے کا رگڑ کھانا، بہت بھیڑ ہونا، بہت زیادہ مجمع ہونا

زَنّاٹے سے چَلْنا

تیزی سے چلنا

کَھوئے سے کَھوا مِلا کَر چَلْنا

شانہ یہ شانہ چلنا ، ساتھ ساتھ چلنا ، صف بندی کے ساتھ چلنا .

آنکھوں سے راہ چَلنا

بڑے شوق یا عقیدت مندی سے راستہ طے کرنا

چَنوَر کی سی چال چَلنا

بہت آہستہ چلنا، سست رفتاری سے کام لینا

مُردے کَفَن سے نِکَل چَلنا

بہت سخت مصیبت آنا ۔

آنکھ سے ٹَپ ٹَپ آنسُو چَلْنا

برار آنسو جاری رہنا (بیشتر بے اختیاری کے ساتھ)

چھاج بولے سو بولے چَھلْنی بھی بولے جِس میں سَو سَو چھید

the pot calling the kettle black

راہ سے چلنا

وضع داری کی زندگی بسر کرنا ، مناسب برتاؤ کرنا ؛ ٹھیک یا درست طریقے پر کام کرنا ، معقولیے سے کام کرنا

رَوانی سے چَلْنا

تیزی اور صفائی سے چلنا.

ناز سے چَلْنا

ناز و انداز سے چلنا، اِٹھلا کے، مٹک کر چلنا، ٹھمک کر چلنا، خراماں خراماں چلنا

دُنْیا سے چَلْنا

مر جانا ، انتقال کرنا.

صُورَت سے بیزار چَلنا

متنفر ہونا، کسی کے دیکھنے کو دل نہ چاہنا

جَہاں سے چَلْنا

مرنا.

بَکرِی کا سا مُنہ چَلنا

ہر وقت کھاتے رہنا

ہاتھوں سے چَلْنا

رک : ہاتھوں سے نکلنا ؛ ہاتھ سے چھوٹ جانا ۔

دُنِیا سے اُٹھ چَلْنا

مرجانا، آخرت کا سفر کرنا، راہیٔ عدم ہونا

ہَوا سے بَچ کَر چَلنا

پاس نہ پھٹکنا ، پاس ہو کر نہ نکلنا ؛ نہایت متنفر ہونا ، دور رہنا ، گریز کرنا ، کسی سے دور بھاگنا ؛ پرچھائیں سے بچنا ۔

لاکھ رَنگ سے چَلْنا

(تلوار کے لیے) نئے ڈھنگ سے کاٹنا ، مختلف طریقوں سے چلنا.

آنکھوں سے چَلْنا

بڑے شوق یا عقیدت مندی سے راستہ طے کرنا

اَٹکھیلِیوں سے چَلنا

اترا کر چلنا، اٹھلانا، ناز و انداز دکھانا

اَٹْھکھیلِیوں سے چَلنا

اترا کر چلنا، اٹھلانا، نازو انداز دکھانا

زَبان کَتَرنی سی چَلنا

تیزی سے گفتگو کرنا، فر فر زبان چلنا، لگاتار بولے جانا

مِزاج ہاتھ سے چَلنا

رک : مزاج ہاتھ سے جاتا رہنا ۔

چابی سے چَلْنے والا کِھلَونا

وہ کھلونا جو کوک بھر کر چلایا جاتا ہے

بَرْچھی سی چَلْنا

شدید کرب ہونا ، بےحد صدمہ ہونا

کاسا بَھر کھانا عَصا بَھر چَلْنا

اپنی حد سے بڑھ کر کام نہ کرنا یا اپنی حد سے نہ بڑھنا.

اِزار سے باہَر نِکَل چَلنا

غصہ ہونا ، غصے کے مارے آپے میں نہ رہنا ؛ ادب و لحاظ نہ کرنا.

پَکھال کا لادنا ڈاک چلانا ایک سا

بہشتی کا اور ڈاک لے جانے کا کام دونوں جلدی ہونے چاہئیں

کَتَرنی سی زُبان چَلنا

۔فرفر زبان چلنا۔ ؎

مِلی بَھگَت سے کام چَلنا

سازش ، گٹھ جوڑ یا باہمی صلاح مشورہ سے گزارا ہونا ۔

سُوئی چَلْنا

سِلائی ہونا ، سِینے پرونے کا کام ہونا.

چَھلْنی کیا بولے جِس میں بَہَتَّر سَو چھید

جس میں خود نقص ہو وہ دوسروں میں کیا نقص نکالے، اپنے بڑے عیب کو نہ دیکھ کر دوسروں کے معمولی عیب کو دیکھنا

آپ سے چَلنا

خودی سے گزر جانا، بیخود ہونا

سَر سے چَلْنا

کمال تعظیم ، اشتیاق ، ادب یا عزمِ جان نثاری سے راستہ طے کرنا یا کسی کام کا آغاز کرنا.

چَلَن سے چَلْنا

مستحسن روش یا وضع یا انداز سے رہنا، کفایت شعار ہونا

ٹَھسَک سے چَلنا

ناز و انداز سے چلنا، اٹھلاتے ہوئے چلنا

ہاتھ سے چلنا

ہاتھ سے نکلنا، اختیار میں نہ رہنا، قبضے سے نکل جانا، ہاتھ سے جانا

رَسْتے سے چَلْنا

کسی کے ہمراہ کسی راہ سے گُزرنا

اَٹکھیلی سے چَلنا

اترا کر چلنا، اٹھلانا، ناز و انداز دکھانا

تَرْکِیب سے چَلْنا

کفایت شعاری سے گزر کرنا، ڈھن٘گ سے چلنا، ہوشیاری کے ساتھ کام کرنا

چَلْنے سے رَہْنا

چلنے کے قابل نہ رہنا، اپاہج ہوجانا

آپ سے باہر چلنا

ہوش و حواس کھو دینا، بیخود ہو جانا

جَہان سے چَلْنا

مرنا.

سایے سے بَچ کے چَلْنا

دُور دُور رہنا ، کترانا.

چَھلْنی کیا کَہے سوپ کو کہ جِس میں نو سَو چھید

بے عمل انسان کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کو نصیحت کرتا ہو اور خوب عیوب میں مبتلا ہو.

چالْنی کَہے سُوئی کہ تیری پیندی میں چھید

بڑا عیب دار بھی کم عیب دار کی برائی کرتا ہے ، ادنیٰ اعلیٰ کی برابری کرتا ہے ؛ رک : چھاج بولے سو بولے چھلنی بھی بولے جس میں بہتر سو چھید.

سُوپ بولے سو بولے، چَھلنی بھی بولے جِس میں بَہَتّر سو چھید

بے عیب اور عیب دار یا بد اور نیک کا مقابلہ بے معنی ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ سے باہر چلنا کے معانیدیکھیے

آپ سے باہر چلنا

aap se baahar chalnaaआप से बाहर चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آپ سے باہر چلنا کے اردو معانی

  • ہوش و حواس کھو دینا، بیخود ہو جانا

Urdu meaning of aap se baahar chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hosh-o-havaas kho denaa, biiKhod ho jaana

आप से बाहर चलना के हिंदी अर्थ

  • होश खो देना, अचेत हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ سے باہر چلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ سے باہر چلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone