تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ کی خِفَّت میرے سَر آنکھوں پَر" کے متعقلہ نتائج

میرے پَر

مجھ پر، میرے لیے، میری خاطر

میرے مُنْھ پَر

to my face

میرے بُڑھاپے پَر کَرَم کِیجیے

مجھ غریب پر رحم کیجیے اور تکلیف نہ دیجیے بلکہ مہربانی سے پیش آئیے

میرے مُنْہ پَر میری تیرے مُنْہ پَر تیری

hold with the hare and hunt with the hounds

آپ کی شکایت میرے سر آنکھوں پر

کسی کی شکایت صحیح ماننے کے بعد کہا جاتا ہے

آپ کا شکوہ میرے سر آنکھوں پر

آپ کا گلہ بجا ہے، لیکن میں معذور ہوں، معاف کیجیے

آپ کی خِفَّت میرے سَر آنکھوں پَر

اس شخس کو زیادہ شرمندہ کرنے کے موقع پر مستعمل جو اپنی بات سے دل ہی دل میں پشیمان ہو مگر زبان سے اپنی بات کی پچ کرے

حَجام کا اُسْتُرَہ میرے سَر پَر بھی پِھرتا ہے، تُمھارے سَر پَر بھی

میں اور تم ایک جیسے ہیں، سب لوگ ایک جیسے ہیں، یکساں برتاؤ کے موقع پر مستعمل

تیرے میرے پَر رَک٘ھنا

بظاپر دوسروں کو برا کہنا لیکن روےۘ سخن مخاطب کی طرف ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ کی خِفَّت میرے سَر آنکھوں پَر کے معانیدیکھیے

آپ کی خِفَّت میرے سَر آنکھوں پَر

aap kii KHiffat mere sar aa.nkho.n parआप की ख़िफ़्फ़त मेरे सर आँखों पर

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

آپ کی خِفَّت میرے سَر آنکھوں پَر کے اردو معانی

  • اس شخس کو زیادہ شرمندہ کرنے کے موقع پر مستعمل جو اپنی بات سے دل ہی دل میں پشیمان ہو مگر زبان سے اپنی بات کی پچ کرے

Urdu meaning of aap kii KHiffat mere sar aa.nkho.n par

  • Roman
  • Urdu

  • is shaKhs ko zyaadaa sharmindaa karne ke mauqaa par mustaamal jo apnii baat se dil hii dil me.n pashemaan ho magar zabaan se apnii baat kii pich kare

आप की ख़िफ़्फ़त मेरे सर आँखों पर के हिंदी अर्थ

  • उस व्यक्ति को अधिक शर्मिंदा करने के अवसर पर प्रयुक्त जो अपनी बात से दिल ही दिल में पछताए परंतु ज़बान से अपनी बात का बचाव करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

میرے پَر

مجھ پر، میرے لیے، میری خاطر

میرے مُنْھ پَر

to my face

میرے بُڑھاپے پَر کَرَم کِیجیے

مجھ غریب پر رحم کیجیے اور تکلیف نہ دیجیے بلکہ مہربانی سے پیش آئیے

میرے مُنْہ پَر میری تیرے مُنْہ پَر تیری

hold with the hare and hunt with the hounds

آپ کی شکایت میرے سر آنکھوں پر

کسی کی شکایت صحیح ماننے کے بعد کہا جاتا ہے

آپ کا شکوہ میرے سر آنکھوں پر

آپ کا گلہ بجا ہے، لیکن میں معذور ہوں، معاف کیجیے

آپ کی خِفَّت میرے سَر آنکھوں پَر

اس شخس کو زیادہ شرمندہ کرنے کے موقع پر مستعمل جو اپنی بات سے دل ہی دل میں پشیمان ہو مگر زبان سے اپنی بات کی پچ کرے

حَجام کا اُسْتُرَہ میرے سَر پَر بھی پِھرتا ہے، تُمھارے سَر پَر بھی

میں اور تم ایک جیسے ہیں، سب لوگ ایک جیسے ہیں، یکساں برتاؤ کے موقع پر مستعمل

تیرے میرے پَر رَک٘ھنا

بظاپر دوسروں کو برا کہنا لیکن روےۘ سخن مخاطب کی طرف ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ کی خِفَّت میرے سَر آنکھوں پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ کی خِفَّت میرے سَر آنکھوں پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone