تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آؤ پڑوسن گھر کا بھی لے جاؤ" کے متعقلہ نتائج

آؤ جاؤ

coming and going

آؤ جاؤ گَھر تُمہارا، کھانا مانگو دُشمَن ہَمارا

زبانی تواضع بہت مگر خرچ سے کترانا

آؤ جاؤ گَھر تُمہارا، کھانا مانگے دُشمَن ہَمارا

زبانی تواضع بہت مگر خرچ سے کترانا

آؤ تو جاؤ کہاں

غصہ کی شدت ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

اَب آؤ تو جاؤ کَہاں

چارۂ کار نہیں، بچنا مشکل ہے

آؤ تمہارا گھر، جاؤ کچھ جھگڑا نہیں

ہم ہر طرح راضی ہیں، جیسے تمہاری مرضی ہو

آؤ پیر، گھر کا بھی لے جاؤ

بے راہ صرف کرنا، غیروں کو دینا اور اپنوں کو محروم رکھنا

آؤ پڑوسن گھر کا بھی لے جاؤ

بے راہ صرف کرنا، غیروں کو دینا اور اپنوں کو محروم رکھنا

آؤ پڑوسن پیر گھر کا بھی لے جاؤ

بے راہ صرف کرنا، غیروں کو دینا اور اپنوں کو محروم رکھنا

آتا آؤ جاتا جاؤ

(آنے جانے والے پر) کوئی پابندی نہیں، کوئی روک ٹوک نہیں، کوئی پروا نہیں آوے یا جاوے

آؤ پوت سلاچنے گھر کا بھی لے جاؤ

شاباش بیٹا گھر میں کچھ نہ چھوڑنا، سب کچھ اجاڑ دینا

آؤ پَڑوسَن گَھر سے بھی لے جاؤ

کسی نفع کی امید میں نقصان اٹھانے کے موقع پر مستعمل

آتا آؤ جاتا جاؤ، آتا آئے جاتا جائے

جس کی مرضی ہے آئے جس کی مرضی ہے جائے

کُتّےکی چال جاؤ، بِلّی کی چال آؤ

تیز قدم جاؤ اور جلدی واپس آؤ یعنی جلد سے جلد لوٹو.

اردو، انگلش اور ہندی میں آؤ پڑوسن گھر کا بھی لے جاؤ کے معانیدیکھیے

آؤ پڑوسن گھر کا بھی لے جاؤ

aa.o pa.Dosan ghar kaa bhii le jaa.oआओ पड़ोसन घर का भी ले जाओ

نیز : آؤ پڑوسن پیر گھر کا بھی لے جاؤ, آؤ پیر، گھر کا بھی لے جاؤ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آؤ پڑوسن گھر کا بھی لے جاؤ کے اردو معانی

  • بے راہ صرف کرنا، غیروں کو دینا اور اپنوں کو محروم رکھنا
  • جب کہیں سے کچھ ملنے کی امید ہو اور وہ نہ ملے بلکہ گرہ کا بھی چلا جائے تب یہ کہاوت کہتے ہیں

Urdu meaning of aa.o pa.Dosan ghar kaa bhii le jaa.o

  • Roman
  • Urdu

  • beraah sirf karnaa, Gairo.n ko denaa aur apno.n ko mahruum rakhnaa
  • jab kahii.n se kuchh milne kii ummiid ho aur vo na mile balki girah ka bhii chala jaaye tab ye kahaavat kahte hai.n

आओ पड़ोसन घर का भी ले जाओ के हिंदी अर्थ

  • ग़लत जगह ख़र्च करना, दूसरों को देना एवं अपनों को वंचित रखना
  • जब कहीं से कुछ मिलने की आशा हो और वह न मिले बल्कि गाँठ का भी चला जाए तब यह कहावत कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آؤ جاؤ

coming and going

آؤ جاؤ گَھر تُمہارا، کھانا مانگو دُشمَن ہَمارا

زبانی تواضع بہت مگر خرچ سے کترانا

آؤ جاؤ گَھر تُمہارا، کھانا مانگے دُشمَن ہَمارا

زبانی تواضع بہت مگر خرچ سے کترانا

آؤ تو جاؤ کہاں

غصہ کی شدت ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

اَب آؤ تو جاؤ کَہاں

چارۂ کار نہیں، بچنا مشکل ہے

آؤ تمہارا گھر، جاؤ کچھ جھگڑا نہیں

ہم ہر طرح راضی ہیں، جیسے تمہاری مرضی ہو

آؤ پیر، گھر کا بھی لے جاؤ

بے راہ صرف کرنا، غیروں کو دینا اور اپنوں کو محروم رکھنا

آؤ پڑوسن گھر کا بھی لے جاؤ

بے راہ صرف کرنا، غیروں کو دینا اور اپنوں کو محروم رکھنا

آؤ پڑوسن پیر گھر کا بھی لے جاؤ

بے راہ صرف کرنا، غیروں کو دینا اور اپنوں کو محروم رکھنا

آتا آؤ جاتا جاؤ

(آنے جانے والے پر) کوئی پابندی نہیں، کوئی روک ٹوک نہیں، کوئی پروا نہیں آوے یا جاوے

آؤ پوت سلاچنے گھر کا بھی لے جاؤ

شاباش بیٹا گھر میں کچھ نہ چھوڑنا، سب کچھ اجاڑ دینا

آؤ پَڑوسَن گَھر سے بھی لے جاؤ

کسی نفع کی امید میں نقصان اٹھانے کے موقع پر مستعمل

آتا آؤ جاتا جاؤ، آتا آئے جاتا جائے

جس کی مرضی ہے آئے جس کی مرضی ہے جائے

کُتّےکی چال جاؤ، بِلّی کی چال آؤ

تیز قدم جاؤ اور جلدی واپس آؤ یعنی جلد سے جلد لوٹو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آؤ پڑوسن گھر کا بھی لے جاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آؤ پڑوسن گھر کا بھی لے جاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone