تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آؤ بوا لڑایں لڑے ہماری بلا" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آؤ بوا لڑایں لڑے ہماری بلا کے معانیدیکھیے

آؤ بوا لڑایں لڑے ہماری بلا

aa.o buaa la.D.e.n la.De hamaarii balaaआओ बुआ लड़ें लड़े हमारी बला

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آؤ بوا لڑایں لڑے ہماری بلا کے اردو معانی

  • خواہ مخواہ لڑائی مول لینے کے موقع پر کہا جاتا ہے، کہتے ہیں ایک سہیلی نے دوسری سے کہا آؤ بوا لڑیں، دوسری نے کہا لڑے میری بلا، پہلی نے جواب دیا، بلا لگے تجھے، بس لڑائی شروع ہوگئی

Urdu meaning of aa.o buaa la.D.e.n la.De hamaarii balaa

  • Roman
  • Urdu

  • KhvaahmaKhvaah la.Daa.ii muul lene ke mauqaa par kahaa jaataa hai, kahte hai.n ek sahelii ne duusrii se kahaa aa.o boh la.Den, duusrii ne kahaa la.De merii bala, pahlii ne javaab diyaa, bala lage tujhe, bas la.Daa.ii shuruu hogi.i

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آؤ بوا لڑایں لڑے ہماری بلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آؤ بوا لڑایں لڑے ہماری بلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone