تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنْکھ میں نور، دانْت نپور" کے متعقلہ نتائج

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شَخْصانا

کسی شے یا جانور کو آدمی فرض کرلینا.

بات کے شاخْسانے

کسی بات سے نکلی ہوئی شاخیں، کسی معاملے کے مختلف پہلو یا رخ

اردو، انگلش اور ہندی میں آنْکھ میں نور، دانْت نپور کے معانیدیکھیے

آنْکھ میں نور، دانْت نپور

aa.nkh me.n nuur, daa.nt nupuurआँख में नूर, दाँत नुपूर

نیز : آنْکھ میں لور، دانْت نپور

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آنْکھ میں نور، دانْت نپور کے اردو معانی

  • ظاہر رونا حقیت میں غم نہ ہونا
  • منافق یا مکار آدمی
  • ظاہر میں بہت رنج و افسوس ہے لیکن دل پر ذرا اثر نہیں
  • رنج اور افسوس صرف دکھاوے کے لیے ہے ورنہ دل خوش ہے

Urdu meaning of aa.nkh me.n nuur, daa.nt nupuur

  • Roman
  • Urdu

  • zaahir rona haqqiit me.n gum na honaa
  • munaafiq ya makkaar aadamii

आँख में नूर, दाँत नुपूर के हिंदी अर्थ

  • ऊपर से रोना वास्तव में दुख न होना
  • सिलबिला आदमी
  • स्पष्टता में अधिक दुख एवं पछतावा है किन्तु हृदय पर थोड़ा भी प्रभाव नहीं
  • दुख एवं पछतावा मात्र दिखावे के लिये है वर्ना दिल ख़ुश है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شَخْصانا

کسی شے یا جانور کو آدمی فرض کرلینا.

بات کے شاخْسانے

کسی بات سے نکلی ہوئی شاخیں، کسی معاملے کے مختلف پہلو یا رخ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنْکھ میں نور، دانْت نپور)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنْکھ میں نور، دانْت نپور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone