تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ دِکھانا" کے متعقلہ نتائج

مُذنِب

گناہ کرنے والا، گنہگار، عاصی نیز مجرم

مُذنِبِین

مذنب کی جمع، گنہگار لوگ، عاصی لوگ، برے لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ دِکھانا کے معانیدیکھیے

آنکھ دِکھانا

aa.nkh dikhaanaaआँख दिखाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھ دِکھانا کے اردو معانی

  • معالج سے آنکھ کا معائنہ کرانا، آنکھ اس غرض سے سامنے کرنا کہ مخاطب اسے دیکھے، آنکھ کی نمائش کرنا
  • چشم نمائی کرنا، غصہ کرنا، ڈرانے دھمکانے کے لیے گھورنا، کڑی نگاہ ڈالنا
  • رکھائی یا بے مروتی برتنا
  • منع کرنا
  • آنکھوں آنکھوں میں اشارہ کرنا، آنکھ کے اشارے سے بات سمجھانا
  • مقابلے میں شکست دینا، زیر کرنا

Urdu meaning of aa.nkh dikhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • mu.aalij se aa.nkh ka mu.aainaa karaana, aa.nkh is Garaz se saamne karnaa ki muKhaatab use dekhe, aa.nkh kii numaa.ish karnaa
  • chashamanumaa.ii karnaa, Gussaa karnaa, Daraane dhamkaane ke li.e ghuurnaa, ka.Dii nigaah Daalnaa
  • rakhaa.ii ya bemuravvatii baratnaa
  • manaa karnaa
  • aa.nkho.n aa.nkho.n me.n ishaaraa karnaa, aa.nkh ke ishaare se baat samjhaanaa
  • muqaable me.n shikast denaa, zer karnaa

English meaning of aa.nkh dikhaanaa

  • get the eyes examined (by an eye specialist)
  • glare, give an angry look, frighten, overawe, bully
  • stare defiantly

आँख दिखाना के हिंदी अर्थ

  • एक चिकित्सक द्वारा आँख की जाँच कराना, आँख इस उद्देश्य से सामने करना कि सामने वाला देख सके, आँख को प्रदर्शित कर करना
  • घूरना, क्रोधित होना, डराने धमकाने के लिए घूरना, कड़ी निगाह डालना
  • रुखाई या बेमुरव्वती बरतना, निर्दयता करना
  • मना करना
  • आँखों आँखों में संकेत देना, आँख के संकेत से बात समझाना
  • मुक़ाबले में शिकस्त देना, ज़ेर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُذنِب

گناہ کرنے والا، گنہگار، عاصی نیز مجرم

مُذنِبِین

مذنب کی جمع، گنہگار لوگ، عاصی لوگ، برے لوگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ دِکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ دِکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone