تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنجَہانی" کے متعقلہ نتائج

جِہانا

اکٹھا کرنا ، جمع کرنا، جوڑ جوڑ کر ایک جگہ رکھنا.

جَہانی

اہل دنیا، اہل جہاں، دنیا والے

جُھونا

ایک قسم کی باریک دھوتی جھر جھری یا چھدری بناوٹ کا گھٹیا قسم کا گاڈھا

جُھونی

جھونا کی تانیث (عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل) باریک، ہلکی

جی ہونا

کسی چیز کو جی چاہنا، خواہش ہونا.

جھونا

بیان کرنا ، دکھڑا رونا طوالت سے بیان کرنا

جِھینا

باریک کپڑا

جھانی

ڈومنیوں کی بول چال میں کنیز کو کہتے ہیں.

جھونی

(ٹھگ) مسافر کو قتل کرنے کا کمہ جس کو سن کر قاتل تعمیل کرتا ہے جھونی

جھانْنا

بُرا بھلا کہنا.

جَھنّا

جھناّنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

جوہْنا

تکنا، گھورنا، انتظار کرنا، ڈھونڈنا، ٹٹولنا، نھاہ لینا جامچنا، ٹوہنا

جُھونَہ

رک : جُھونا (۱)

ذِہْنی

ذہن سے منسوب، دماغی، عقلی

جَھنّی

رک : جھان٘ج .

جُھنّا

نفیس قسم کی باریک ململ، باریک کپڑا، جُھرجُھرا، جھنینا

جَھنئی

غشی ، بیہوشی .

جھانئی

جھائی

جَھیننا

رک : جَھنٗوانا

جُھنّی

باریک ململ

زِہ ہونا

زہ کَرْنا (رک) کا لازم ، چلہ کھین٘چنا.

ضَاْئِعْ ہُوْنَا

برباد ہونا، خراب ہونا

جَہان آباد

(لفظاََ) آباد دنیا

جَہان آرائے

دنیا کو سجانے اور سن٘وارنے والا

جَہان آرائی

دنیا یا ملک کو سن٘وارنا اور سجانا (بادشاہوں کی صفت).

جَہاں آرائی

دنیا یا ملک کو سن٘وارنا اور سجانا (بادشاہوں کی صفت).

جَہان آرا

پروردگار ، خالق عالم.

جَہان آفْرِین

خالق عالم ، دنیا کو پیدا کرنے والا.

جَہاں آرا

دنیا کی آرائش

جَہاں آفرِیں

دنیا کو بنانے والا، خدا

جَہاں آفْرِین

خالق عالم ، دنیا کو پیدا کرنے والا.

جَہاں آفْرِین

۔(ھف) صفت جہان کا پیدا کرنے والا۔

جَہاں آب و گِل

پانی اور مٹی کا جہان یعنی عالم مادّی ، دنیائے فانی .

جَھنّے جھاڑنا

کپڑے جھاڑنا ؛ جوتیاں چٹخانا ، آوارہ گردی کرنا .

جِھینا لَگانا

جلانے کے لیے سوکھا اور باریک اینٗدھن رکھنا تاکہ آگ جلد جل جائے ۔

جھانے کی مَلْمَل

نہایت عمدہ اور باریک ململ جو جھانے (مقام کا نام) میں بنی جاتی ہے.

سونے جُھونے میں لَدا پَھندا رَہْنا

بہت سے زیوروں کا پہنے رہنا ، سونے کے زیوروں میں پیلا رہنا.

جَھگْڑا جھونا

(عور) طویل گفتگو کرنا ، داستان بیان کرنا ، طویل قِصّہ بیان کرنا.

مُتَوَفّی آنْجَہانی

۔بعض مسلمان ہندوؤں کو متوفی آنجہانی ومسلمان کو مغفور مرحوم لکھا کرتے ہیں۔

شَقِّ ذِہْنی

(طب و نفسیات) ایک ذہنی مرض جس میں خیالات ، احساسات اور اعمال کے درمیان ربط ٹوٹ جاتا ہے اور مریض اکثر وہموں میں مبتلا رہتا ہے

قِصَّہ جھونا

دکھڑا رونا.

کُشادَہ ذِہْنی

وسیع النظری ، کُھلے ذہن کا مالک ہونا .

وُجُود ذِہنی

ذات جس کا کوئی مادّی وجود ہونا ضروری نہ ہو ، شے جس کا وجود محض تصور میں ہو ، مجرد اشیا (مثلاً عقل ، بہادری) جن کا مادّی وجود نہیں ہوتا نیز خارجی شے کی نقل جو ذہن میں ہو ، ذہنی عکس ؛ جس کا اصل وجود عنقا ہو ، ناپید ۔

مَعْہُود ذِہْنی

رک : معہود ذہن

قُوائے ذِہْنی

mental powers or faculties

دو جَہانی

دو جہاں کا ، دین و دنیا کا .

آنجَہانی

جو اس جہان کے علاوہ دوسرے جہان میں چلا گیا ہو، مرا ہوا شخص، مرحوم

سونے جھونے والا

(کنایۃً) ناز و نعمت میں پلنے والا ، عیش و آرام سے رہنے والا ، خوش قِسمت ، دولت مند ، جس کے یہاں دولت کی ریل پیل ہو.

واٹ جوہْنا

راہ دیکھنا ، انتظار کرنا

سونے جھونے والی

(کنایۃً) ناز و نعمت میں پلنے والا ، عیش و آرام سے رہنے والا ، خوش قِسمت ، دولت مند ، جس کے یہاں دولت کی ریل پیل ہو.

چَکّی جھونا

چکی چلانا، آٹا پیسنا

شاہجَہانی

شاہ جہاں (بادشاہ ہند) یا اس كے دور سے متعلق یا منسوب

بَد ذِہْنی

जेन का अच्छा न होना, बुद्धि का तेज़ न होना।

مَوجُود ذِہنی

(منطق) وہ چیز جو خارج میں نہ ہو مگر پائی جاسکے ، جس کا وجود ذہن اور تصور میں ہو

قُوَّتِ اِنْتِقالِ ذِہنْی

ذہن یا حواس کو کسی نکتے کی طرف منتقل کرنے کی قوت ، توجہ ہٹا دینے کی قدرت

زاوِیَۂ ذِہْنی

اندازِ فکر ، نُقطۂ نظر.

عُلُومِ تَرْبِیَّتِ ذَہْنی

وہ علوم جن سے ذہنی قویٰ کو قوت دی جاتی ہے، مثلاً ریاضی، الجبرا

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

باٹ جوہْنا

باٹ دیکھنا، رہ دیکھنا، انتظار کرنا

سُرُور جھانا

رک : سُرُور جمنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آنجَہانی کے معانیدیکھیے

آنجَہانی

aa.n-jahaaniiआँ-जहानी

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

آنجَہانی کے اردو معانی

صفت

  • جو اس جہان کے علاوہ دوسرے جہان میں چلا گیا ہو، مرا ہوا شخص، مرحوم

شعر

Urdu meaning of aa.n-jahaanii

  • Roman
  • Urdu

  • jo is jahaan ke ilaava duusre jahaan me.n chala gayaa ho, marhuum, miraa hu.a shaKhs

English meaning of aa.n-jahaanii

Adjective

आँ-जहानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो इस संसार से दूसरे संसार को चला गया हो, मरा हुआ व्यक्ति, स्वर्गवासी

آنجَہانی سے متعلق دلچسپ معلومات

آنجہانی مرے ہوئے لوگوں کے نام پر اردو میں ’’مرحو م /مرحومہ‘‘ بڑھانے کی رسم ہے۔ یہ رسم بہت پرانی نہیں۔شیکسپیئر کے لغت میں ’’مرحوم‘‘ کے مجازی معنی یعنی ’’مردہ، مرا ہوا، فوت شدہ، وغیرہ‘ ‘ درج ہیں۔’’نوراللغات‘‘ میں تخصیص ہے کہ یہ لفظ صرف مسلمان مردے کے لئے ہے، ہندو مردے کے لئے ’’سورگ باشی‘‘ بولتے ہیں۔ لہٰذا یہ سوال تو ہے ہی کہ جو مردہ نہ مسلمان کا ہو نہ ہندو کا اس کے لئے کیا بولیں؟ دوسری قباحت یہ ہے کہ اپنے مردوں کے لئے ’’سورگ باشی‘‘یا ’’سورگیہ‘‘ کا لفظ صرف ہندو استعمال کرتے ہیں۔ مسلمانوں کے یہاں اس کا رواج نہیں دیکھا گیا۔ یعنی مسلمانوں کے یہاں ہندو موتیٰ کے لئے ’’سورگ باشی‘‘یا ’’سورگیہ‘‘ مستعمل نہیں۔ یہ بات واضح نہیں کہ غیر مسلم مردے کو ’’مرحوم‘‘ کیوں نہ کہا جائے۔ شاید اس خیال سے کہ غیر ہندو مردے کو عام بول چال میں ’’سورگ باشی‘‘ نہیں کہا جاتا، کسی نے ’’آں جہانی‘‘ کی اصطلاح وضع کی، اور اب یہ لفظ تمام غیر مسلم موتیٰ کے لئے بولا جاتاہے۔ یہ اختراع تازہ ہے۔ ’’نوراللغات‘‘، ’’امیر اللغات‘‘ اور ’’آصفیہ‘‘ میں اس کا ذکر نہیں۔ یہ لفظ مسلم اور غیر مسلم میں ایک غیر ضروری اور تکلیف دہ تفریق کرتا ہے۔’’مرحوم‘‘ کے معنی ہیں ’’مہربانی کیا گیا‘‘۔ شیکسپیئر نے لکھا ہے:Who has found mercy۔اب یہ لفظ دعائیہ بن گیا ہے، جس طرح عربی میں بہت سے فقرے صیغۂ ماضی کے ہیں لیکن وہ بزرگ مرحومین کے نام کے آگے تعظیماً دعا کے طور پر لگا دیئے جاتے ہیں۔یہ بات اخلاق کے خلاف معلوم ہوتی ہے کہ ہم بنی آدم کے ایک بڑے طبقے کو اپنی دعا سے محروم رکھیں۔ اور یہ اللہ کی صفت رحمانی اور ارحم الراحمینی کا بھی تقاضا ہے کہ ہم امید رکھیں کہ اپنی اپنی جگہ پر سب پر مہربانی ہو گی۔لہٰذا میں اس بھونڈے اور تکلیف دہ لفظ ’’آنجہانی‘‘ کو واجب الترک سمجھتا ہوں۔’’مرحوم‘‘ سب کے لئے ٹھیک ہے۔علامہ اقبال نے بھی غیر مسلموں کے لئے ’’مرحوم‘‘ لکھا ہے۔اس اطلاع کے لئے میںرفیع الدین ہاشمی کا ممنون ہوں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِہانا

اکٹھا کرنا ، جمع کرنا، جوڑ جوڑ کر ایک جگہ رکھنا.

جَہانی

اہل دنیا، اہل جہاں، دنیا والے

جُھونا

ایک قسم کی باریک دھوتی جھر جھری یا چھدری بناوٹ کا گھٹیا قسم کا گاڈھا

جُھونی

جھونا کی تانیث (عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل) باریک، ہلکی

جی ہونا

کسی چیز کو جی چاہنا، خواہش ہونا.

جھونا

بیان کرنا ، دکھڑا رونا طوالت سے بیان کرنا

جِھینا

باریک کپڑا

جھانی

ڈومنیوں کی بول چال میں کنیز کو کہتے ہیں.

جھونی

(ٹھگ) مسافر کو قتل کرنے کا کمہ جس کو سن کر قاتل تعمیل کرتا ہے جھونی

جھانْنا

بُرا بھلا کہنا.

جَھنّا

جھناّنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

جوہْنا

تکنا، گھورنا، انتظار کرنا، ڈھونڈنا، ٹٹولنا، نھاہ لینا جامچنا، ٹوہنا

جُھونَہ

رک : جُھونا (۱)

ذِہْنی

ذہن سے منسوب، دماغی، عقلی

جَھنّی

رک : جھان٘ج .

جُھنّا

نفیس قسم کی باریک ململ، باریک کپڑا، جُھرجُھرا، جھنینا

جَھنئی

غشی ، بیہوشی .

جھانئی

جھائی

جَھیننا

رک : جَھنٗوانا

جُھنّی

باریک ململ

زِہ ہونا

زہ کَرْنا (رک) کا لازم ، چلہ کھین٘چنا.

ضَاْئِعْ ہُوْنَا

برباد ہونا، خراب ہونا

جَہان آباد

(لفظاََ) آباد دنیا

جَہان آرائے

دنیا کو سجانے اور سن٘وارنے والا

جَہان آرائی

دنیا یا ملک کو سن٘وارنا اور سجانا (بادشاہوں کی صفت).

جَہاں آرائی

دنیا یا ملک کو سن٘وارنا اور سجانا (بادشاہوں کی صفت).

جَہان آرا

پروردگار ، خالق عالم.

جَہان آفْرِین

خالق عالم ، دنیا کو پیدا کرنے والا.

جَہاں آرا

دنیا کی آرائش

جَہاں آفرِیں

دنیا کو بنانے والا، خدا

جَہاں آفْرِین

خالق عالم ، دنیا کو پیدا کرنے والا.

جَہاں آفْرِین

۔(ھف) صفت جہان کا پیدا کرنے والا۔

جَہاں آب و گِل

پانی اور مٹی کا جہان یعنی عالم مادّی ، دنیائے فانی .

جَھنّے جھاڑنا

کپڑے جھاڑنا ؛ جوتیاں چٹخانا ، آوارہ گردی کرنا .

جِھینا لَگانا

جلانے کے لیے سوکھا اور باریک اینٗدھن رکھنا تاکہ آگ جلد جل جائے ۔

جھانے کی مَلْمَل

نہایت عمدہ اور باریک ململ جو جھانے (مقام کا نام) میں بنی جاتی ہے.

سونے جُھونے میں لَدا پَھندا رَہْنا

بہت سے زیوروں کا پہنے رہنا ، سونے کے زیوروں میں پیلا رہنا.

جَھگْڑا جھونا

(عور) طویل گفتگو کرنا ، داستان بیان کرنا ، طویل قِصّہ بیان کرنا.

مُتَوَفّی آنْجَہانی

۔بعض مسلمان ہندوؤں کو متوفی آنجہانی ومسلمان کو مغفور مرحوم لکھا کرتے ہیں۔

شَقِّ ذِہْنی

(طب و نفسیات) ایک ذہنی مرض جس میں خیالات ، احساسات اور اعمال کے درمیان ربط ٹوٹ جاتا ہے اور مریض اکثر وہموں میں مبتلا رہتا ہے

قِصَّہ جھونا

دکھڑا رونا.

کُشادَہ ذِہْنی

وسیع النظری ، کُھلے ذہن کا مالک ہونا .

وُجُود ذِہنی

ذات جس کا کوئی مادّی وجود ہونا ضروری نہ ہو ، شے جس کا وجود محض تصور میں ہو ، مجرد اشیا (مثلاً عقل ، بہادری) جن کا مادّی وجود نہیں ہوتا نیز خارجی شے کی نقل جو ذہن میں ہو ، ذہنی عکس ؛ جس کا اصل وجود عنقا ہو ، ناپید ۔

مَعْہُود ذِہْنی

رک : معہود ذہن

قُوائے ذِہْنی

mental powers or faculties

دو جَہانی

دو جہاں کا ، دین و دنیا کا .

آنجَہانی

جو اس جہان کے علاوہ دوسرے جہان میں چلا گیا ہو، مرا ہوا شخص، مرحوم

سونے جھونے والا

(کنایۃً) ناز و نعمت میں پلنے والا ، عیش و آرام سے رہنے والا ، خوش قِسمت ، دولت مند ، جس کے یہاں دولت کی ریل پیل ہو.

واٹ جوہْنا

راہ دیکھنا ، انتظار کرنا

سونے جھونے والی

(کنایۃً) ناز و نعمت میں پلنے والا ، عیش و آرام سے رہنے والا ، خوش قِسمت ، دولت مند ، جس کے یہاں دولت کی ریل پیل ہو.

چَکّی جھونا

چکی چلانا، آٹا پیسنا

شاہجَہانی

شاہ جہاں (بادشاہ ہند) یا اس كے دور سے متعلق یا منسوب

بَد ذِہْنی

जेन का अच्छा न होना, बुद्धि का तेज़ न होना।

مَوجُود ذِہنی

(منطق) وہ چیز جو خارج میں نہ ہو مگر پائی جاسکے ، جس کا وجود ذہن اور تصور میں ہو

قُوَّتِ اِنْتِقالِ ذِہنْی

ذہن یا حواس کو کسی نکتے کی طرف منتقل کرنے کی قوت ، توجہ ہٹا دینے کی قدرت

زاوِیَۂ ذِہْنی

اندازِ فکر ، نُقطۂ نظر.

عُلُومِ تَرْبِیَّتِ ذَہْنی

وہ علوم جن سے ذہنی قویٰ کو قوت دی جاتی ہے، مثلاً ریاضی، الجبرا

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

باٹ جوہْنا

باٹ دیکھنا، رہ دیکھنا، انتظار کرنا

سُرُور جھانا

رک : سُرُور جمنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنجَہانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنجَہانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone