تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آم مچھلی کا ساتھ ہے" کے متعقلہ نتائج

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو، نہایت دشوار گزار

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبات

سختیاں، دشواریاں

اردو، انگلش اور ہندی میں آم مچھلی کا ساتھ ہے کے معانیدیکھیے

آم مچھلی کا ساتھ ہے

aam machhlii kaa saath haiआम मछली का साथ है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آم مچھلی کا ساتھ ہے کے اردو معانی

  • بہت دوستی ہے، لازم و ملزوم ہیں، اچھا جوڑ ملا ہے

    مثال کچے آم کی کھٹائی مچھلی میں پڑتی ہے

Urdu meaning of aam machhlii kaa saath hai

  • Roman
  • Urdu

  • bahut dostii hai, laazim-o-malzuum hain, achchhaa jo.D mila hai

आम मछली का साथ है के हिंदी अर्थ

  • बहुत मित्रता है, एक दूजे के लिए बहुत आवश्यक हैं, अच्छा जोड़ मिला है

    विशेष कच्चे आमों के साथ प्रायः मछली पकाते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو، نہایت دشوار گزار

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبات

سختیاں، دشواریاں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آم مچھلی کا ساتھ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آم مچھلی کا ساتھ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone