تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آج میری منْگْنی کل میرا بِیاہ، پرسوں لونْڈیاں کو کوئی لے جا" کے متعقلہ نتائج

مَنْگْنی

بیاہ کا پیام، نسبت، سگائی

مَنگنِیز

ایک سیاہ دھات جو شیشہ گری کے کام آتی ہے نیز ایک سخت خاکستری مائل سفید دھاتی عنصر جو فولاد میں سختی پیدا کرنے کے لیے بھرت کار کے طور پر استعمال ہوتا ہے ، مینگنیز ۔

مَنگنی آنا

رشتہ آنا ، شادی کا پیغام آنا ۔

مَنگنی کرنا

نسبت ٹھہرانا، شادی کا پیغام دینا، سگائی کرنا

مَنگنی ہونا

سگائی ہونا ، نسبت ٹھہرنا ، رشتہ ہونا ۔

مَنْگنی دینا

مانگنے پر عاریۃً دینا

مَنْگنی لینا

take on loan, borrow

مَنگنی توڑنا

ٹھہرائی ہوئی نسبت ختم کرنا ، شادی کی بات ختم کر دینا ، رشتہ توڑنا ۔

مَنگنی کَروانا

کسی کی نسبت ٹھہرانا ، رشتہ کرانا ۔

مَنگنی ٹھیرانا

نسبت ٹھیرانا ، شادی کا پیغام دینا ، رشتہ جوڑنا ۔

منگنی کی انگوٹھی

منگنی کے موقع پر منسوبہ کو پہنائی جانے والی انگوٹھی جو علامت کے طور پر دوسرے فریق کی طرف سے بھیجی جاتی ہے ۔

مَنگنی میں دینا

منگنی دینا ، عاریۃ ًدینا ۔

مَنگنی چُھوٹ جانا

نسبت ٹوٹ جانا ، سگائی ختم ہو جانا ، منگنی ٹوٹ جانا ۔

مَنگنی مانگ لینا

اُدھار پر لینا ، مستعار لینا

مَنگنی نَہ ٹَنْگنی، گُڑیا کا بِیاہ

شادی یا منگنی کا محض نام ہی ہے ورنہ ایک کھیل سا ہے، وہاں کہتے ہیں جہاں شادی کا نرا آرام ہی آرام ہو

مَنْگْنی کی چادَر ٹانْکے پَچاس کی آدَر

کم ظرف ذرا سی بات پر اتراتا پھرتا ہے

مَنگنی سے مِیٹھی نَہِیں اَور چَوتھی سے کَڑوی نَہِیں

منگنی بہت اچھی چیز ہے، منگنی میں زیادہ مزہ آتا ہے اور چوتھی کی رسم میں اکثر جھگڑا ہو جاتا ہے

چَٹ مَنگنی پَٹ بِیاہ

کسی کام کو جلد سے جلد اور بغیر سوچے سمجھے کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

مانگے کے منگنی گڑیا کا سنگار

اس وقت کہتے ہیں، جب کوئی پرائی چیز مانگ کر استعمال کرے اور اس پر اترائے

چور جانے مَنگْنی کے باسَن

چور کو چوری سے غرض ہے اس کو پروا نہیں مال کیسا ہے

چَٹ میری منْگْنی پَٹ میرا بِیاہ، ٹُوٹ گَئی ٹَنْگڑی رَہ گَیا بِیاہ

انسانی کاموں کی یا دنیا کی بے ثباتی اور مستقبل کی بےاعتباری ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں کہ وقت یا زمانہ بدلتے دیر نہیں لگتی، آدمی منصوبے بناتا ہے، پر مستقبل میں کیا ہوگا، کوئی نہیں جانتا

آج میری منْگْنی کل میرا بِیاہ، پرسوں لونْڈیاں کو کوئی لے جا

آج میری منْگْنی کل میرا بِیاہ، ٹُوٹ گَئی ٹَنْگڑی رَہ گَیا بِیاہ

اردو، انگلش اور ہندی میں آج میری منْگْنی کل میرا بِیاہ، پرسوں لونْڈیاں کو کوئی لے جا کے معانیدیکھیے

آج میری منْگْنی کل میرا بِیاہ، پرسوں لونْڈیاں کو کوئی لے جا

aaj merii ma.ngnii kal meraa byaah, parso.n lau.ndiyaa.n ko ko.ii le jaaआज मेरी मंगनी कल मेरा ब्याह, परसों लौंडिया को कोई ले जा

ضرب المثل

Urdu meaning of aaj merii ma.ngnii kal meraa byaah, parso.n lau.ndiyaa.n ko ko.ii le jaa

  • Roman
  • Urdu

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنْگْنی

بیاہ کا پیام، نسبت، سگائی

مَنگنِیز

ایک سیاہ دھات جو شیشہ گری کے کام آتی ہے نیز ایک سخت خاکستری مائل سفید دھاتی عنصر جو فولاد میں سختی پیدا کرنے کے لیے بھرت کار کے طور پر استعمال ہوتا ہے ، مینگنیز ۔

مَنگنی آنا

رشتہ آنا ، شادی کا پیغام آنا ۔

مَنگنی کرنا

نسبت ٹھہرانا، شادی کا پیغام دینا، سگائی کرنا

مَنگنی ہونا

سگائی ہونا ، نسبت ٹھہرنا ، رشتہ ہونا ۔

مَنْگنی دینا

مانگنے پر عاریۃً دینا

مَنْگنی لینا

take on loan, borrow

مَنگنی توڑنا

ٹھہرائی ہوئی نسبت ختم کرنا ، شادی کی بات ختم کر دینا ، رشتہ توڑنا ۔

مَنگنی کَروانا

کسی کی نسبت ٹھہرانا ، رشتہ کرانا ۔

مَنگنی ٹھیرانا

نسبت ٹھیرانا ، شادی کا پیغام دینا ، رشتہ جوڑنا ۔

منگنی کی انگوٹھی

منگنی کے موقع پر منسوبہ کو پہنائی جانے والی انگوٹھی جو علامت کے طور پر دوسرے فریق کی طرف سے بھیجی جاتی ہے ۔

مَنگنی میں دینا

منگنی دینا ، عاریۃ ًدینا ۔

مَنگنی چُھوٹ جانا

نسبت ٹوٹ جانا ، سگائی ختم ہو جانا ، منگنی ٹوٹ جانا ۔

مَنگنی مانگ لینا

اُدھار پر لینا ، مستعار لینا

مَنگنی نَہ ٹَنْگنی، گُڑیا کا بِیاہ

شادی یا منگنی کا محض نام ہی ہے ورنہ ایک کھیل سا ہے، وہاں کہتے ہیں جہاں شادی کا نرا آرام ہی آرام ہو

مَنْگْنی کی چادَر ٹانْکے پَچاس کی آدَر

کم ظرف ذرا سی بات پر اتراتا پھرتا ہے

مَنگنی سے مِیٹھی نَہِیں اَور چَوتھی سے کَڑوی نَہِیں

منگنی بہت اچھی چیز ہے، منگنی میں زیادہ مزہ آتا ہے اور چوتھی کی رسم میں اکثر جھگڑا ہو جاتا ہے

چَٹ مَنگنی پَٹ بِیاہ

کسی کام کو جلد سے جلد اور بغیر سوچے سمجھے کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

مانگے کے منگنی گڑیا کا سنگار

اس وقت کہتے ہیں، جب کوئی پرائی چیز مانگ کر استعمال کرے اور اس پر اترائے

چور جانے مَنگْنی کے باسَن

چور کو چوری سے غرض ہے اس کو پروا نہیں مال کیسا ہے

چَٹ میری منْگْنی پَٹ میرا بِیاہ، ٹُوٹ گَئی ٹَنْگڑی رَہ گَیا بِیاہ

انسانی کاموں کی یا دنیا کی بے ثباتی اور مستقبل کی بےاعتباری ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں کہ وقت یا زمانہ بدلتے دیر نہیں لگتی، آدمی منصوبے بناتا ہے، پر مستقبل میں کیا ہوگا، کوئی نہیں جانتا

آج میری منْگْنی کل میرا بِیاہ، پرسوں لونْڈیاں کو کوئی لے جا

آج میری منْگْنی کل میرا بِیاہ، ٹُوٹ گَئی ٹَنْگڑی رَہ گَیا بِیاہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آج میری منْگْنی کل میرا بِیاہ، پرسوں لونْڈیاں کو کوئی لے جا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آج میری منْگْنی کل میرا بِیاہ، پرسوں لونْڈیاں کو کوئی لے جا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone