تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آج بسیروا نیار کل بسیروا دور" کے متعقلہ نتائج

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْرا

زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

اردو، انگلش اور ہندی میں آج بسیروا نیار کل بسیروا دور کے معانیدیکھیے

آج بسیروا نیار کل بسیروا دور

aaj baservaa niyaar kal baservaa duurआज बसेरवा नियार कल बसेरवा दूर

نیز : آج بسیروا نیر کل بسیروا دور

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آج بسیروا نیار کل بسیروا دور کے اردو معانی

  • آج زندہ کل مردہ
  • مسافر ایک دن کہیں تو دوسرے دن کہیں ہوتا ہے
  • آج تو میرا گھر یہیں ہے کل دوسرے ملک میں جا کر رہنا ہوگا مطلب اس دنیا کو چھوڑ کر دوسری دنیا میں جانا ہوگا

Urdu meaning of aaj baservaa niyaar kal baservaa duur

  • Roman
  • Urdu

  • aaj zindaa kal murda
  • musaafir ek din kahii.n to duusre din kahii.n hotaa hai
  • aaj to mera ghar yahii.n hai kal duusre mulak me.n ja kar rahnaa hogaa matlab is duniyaa ko chho.Dkar duusrii duniyaa me.n jaana hogaa

आज बसेरवा नियार कल बसेरवा दूर के हिंदी अर्थ

  • आज जीवित कल मृत
  • यात्री एक दिन कहीं तो दूसरे दीन कहीं होता है
  • आज तो मेरा घर यहीं है कल दूसरे देश में जाकर रहना होगा अर्थात इस लोक को छोड़कर दूसरे लोक में जाना होगा

    विशेष यह बेटी के बिदा के समय के एक मार्मिक गीत की कड़ी है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْرا

زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آج بسیروا نیار کل بسیروا دور)

نام

ای-میل

تبصرہ

آج بسیروا نیار کل بسیروا دور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone