تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئِیں بِیوی عاقِلَہ سَب کاموں میں داخِلَہ" کے متعقلہ نتائج

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْرا

زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

اردو، انگلش اور ہندی میں آئِیں بِیوی عاقِلَہ سَب کاموں میں داخِلَہ کے معانیدیکھیے

آئِیں بِیوی عاقِلَہ سَب کاموں میں داخِلَہ

aa.ii.n biIvii 'aaqila sab kaamo.n me.n daaKHilaआईं बीवी 'आक़िला सब कामों में दाख़िला

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آئِیں بِیوی عاقِلَہ سَب کاموں میں داخِلَہ کے اردو معانی

  • ناواقف کے جا و بے جا کام میں دخل دینے کے موقع پر مستعمل

Urdu meaning of aa.ii.n biIvii 'aaqila sab kaamo.n me.n daaKHila

  • Roman
  • Urdu

  • naavaaqif ke ja-o-bejaa kaam me.n daKhal dene ke mauqaa par mustaamal

आईं बीवी 'आक़िला सब कामों में दाख़िला के हिंदी अर्थ

  • अनजान का अच्छे और बुरे काम में हस्तक्षेप के अवसर पर प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْرا

زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئِیں بِیوی عاقِلَہ سَب کاموں میں داخِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئِیں بِیوی عاقِلَہ سَب کاموں میں داخِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone