تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگے جاتے گُھٹنے ٹُوٹیں پِیچھے دیکھتے آنکھیں پُھوٹیں" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں دیکْھتے

دیدہ و دانستہ، جان بوجھ کر، جاننے کے باوجود

آنکھوں دیکَھتے مَکّھی نَہِیں نِگْلی جاتی

جان بوجھ کر کوئی مصیبت میں نہیں پڑتا

آنکھوں کے دیکھتے

دیکھتے ہی دیکھتے، بہت جلد، اپنے ہی زمانے میں

آنکھیں دیکھتے جانا

مرضی اور ارادہ معلوم کرنے کے لیے دیکھتے رہنا

آنکھیں دیکھتے رہنا

لطف و عنایت کا امیدوار رہنا، تعمیلِ حکم کے لیے اشارے کا خیال رکھنا

دیکھتی آنکھوں مکھی نہیں نگلی جاتی

جان بوجھ کر کوئی مصیبت میں نہیں پڑتا

دیکْھتی آنکھوں ، جِیتی مَکّھی نَہِیِں نِگْلی جاتی

رک: آن٘کھوں دیکھتے مکھی نہیں نکلی جاتی جو زیادہ مستعمل ہے.

دیکْھتی آنکھوں

دیدہ و دانستہ، جان بُوج کر.

ساجھے کے چَنے، آنْکھیں دُکْھتے میں بھی کھانے پَڑیں

ساجھے داری یا شراکت کا کام ہر حالت میں کرنا پڑتا ہے ، شراکت کا نُقصان فریقین کو اُٹھانا ہی پڑتا ہے.

شاہ خانَم كی آنكھیں دُكْھتی ہَیں، شَہْر كے چَراغ دِیئے گُل كَر دو

ایسی نازک مزاج اور متكبر ہیں كہ اپنی تكلیف كے ساتھ اوروں كو بھی تكلیف دینے سے پرہیز نہیں كرتیں، اپنی تكلیف اور مصیبت میں اوروں كو مبتلا كرنا

آگے جاتے گُھٹنے ٹُوٹیں پِیچھے دیکھتے آنکھیں پُھوٹیں

اس موقع پر مستعمل جہاں کرنے میں بھی نقصان ہو اور نہ کرنے میں بھی

گَدھےکو نُون دیا، اُس نے کَہا، میری آنکھیں دُکھتی ہَیں

رک : گدھے کی آنکھوں میں نون دیا الخ.

اردو، انگلش اور ہندی میں آگے جاتے گُھٹنے ٹُوٹیں پِیچھے دیکھتے آنکھیں پُھوٹیں کے معانیدیکھیے

آگے جاتے گُھٹنے ٹُوٹیں پِیچھے دیکھتے آنکھیں پُھوٹیں

aage jaate ghuTne TuuTe.n piichhe dekhte aa.nkhe.n phuuTe.nआगे जाते घुटने टूटें पीछे देखते आँखें फूटें

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آگے جاتے گُھٹنے ٹُوٹیں پِیچھے دیکھتے آنکھیں پُھوٹیں کے اردو معانی

  • اس موقع پر مستعمل جہاں کرنے میں بھی نقصان ہو اور نہ کرنے میں بھی

Urdu meaning of aage jaate ghuTne TuuTe.n piichhe dekhte aa.nkhe.n phuuTe.n

  • Roman
  • Urdu

  • is mauqaa par mustaamal jahaa.n karne me.n bhii nuqsaan ho aur na karne me.n bhii

आगे जाते घुटने टूटें पीछे देखते आँखें फूटें के हिंदी अर्थ

  • उस अवसर पर प्रयुक्त जहाँ करने में भी नुक़्सान हो और न करने में भी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھوں دیکْھتے

دیدہ و دانستہ، جان بوجھ کر، جاننے کے باوجود

آنکھوں دیکَھتے مَکّھی نَہِیں نِگْلی جاتی

جان بوجھ کر کوئی مصیبت میں نہیں پڑتا

آنکھوں کے دیکھتے

دیکھتے ہی دیکھتے، بہت جلد، اپنے ہی زمانے میں

آنکھیں دیکھتے جانا

مرضی اور ارادہ معلوم کرنے کے لیے دیکھتے رہنا

آنکھیں دیکھتے رہنا

لطف و عنایت کا امیدوار رہنا، تعمیلِ حکم کے لیے اشارے کا خیال رکھنا

دیکھتی آنکھوں مکھی نہیں نگلی جاتی

جان بوجھ کر کوئی مصیبت میں نہیں پڑتا

دیکْھتی آنکھوں ، جِیتی مَکّھی نَہِیِں نِگْلی جاتی

رک: آن٘کھوں دیکھتے مکھی نہیں نکلی جاتی جو زیادہ مستعمل ہے.

دیکْھتی آنکھوں

دیدہ و دانستہ، جان بُوج کر.

ساجھے کے چَنے، آنْکھیں دُکْھتے میں بھی کھانے پَڑیں

ساجھے داری یا شراکت کا کام ہر حالت میں کرنا پڑتا ہے ، شراکت کا نُقصان فریقین کو اُٹھانا ہی پڑتا ہے.

شاہ خانَم كی آنكھیں دُكْھتی ہَیں، شَہْر كے چَراغ دِیئے گُل كَر دو

ایسی نازک مزاج اور متكبر ہیں كہ اپنی تكلیف كے ساتھ اوروں كو بھی تكلیف دینے سے پرہیز نہیں كرتیں، اپنی تكلیف اور مصیبت میں اوروں كو مبتلا كرنا

آگے جاتے گُھٹنے ٹُوٹیں پِیچھے دیکھتے آنکھیں پُھوٹیں

اس موقع پر مستعمل جہاں کرنے میں بھی نقصان ہو اور نہ کرنے میں بھی

گَدھےکو نُون دیا، اُس نے کَہا، میری آنکھیں دُکھتی ہَیں

رک : گدھے کی آنکھوں میں نون دیا الخ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگے جاتے گُھٹنے ٹُوٹیں پِیچھے دیکھتے آنکھیں پُھوٹیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگے جاتے گُھٹنے ٹُوٹیں پِیچھے دیکھتے آنکھیں پُھوٹیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone